Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس نے رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف اسٹالز پر جا کر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، معیار اور دستیابی کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران شہریوں نے شکایت کی کہ بعض دکاندار سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر سبزیاں فروخت کر رہے ہیں۔ اس پر ڈپٹی کمشنر نے مہنگے داموں سبزی فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا جبکہ غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے ایک اور دکاندار کو سخت وارننگ جاری کی۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے واضح کیا کہ رمضان سہولت بازار میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں کوتاہی برتنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی کہ خریداری کے دوران سرکاری نرخ نامے کے مطابق ادائیگی کریں اور زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کی فوری شکایت رمضان بازار میں تعینات سرکاری افسران سے کریں تاکہ ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے رمضان بازاروں کی مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہے اور عوام کو اشیائے خورونوش مناسب قیمت پر فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو دھر لیا

9 مارچ, 2026

ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

22 جون, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں آئیسکو ٹیم کا بجلی چوروں کیخلاف ایکشن، 2 افراد بجلی چوری کرتے پکڑے گئے

3 جنوری, 2025

جہلم میں موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور موٹرسائیکل سمیت گرفتار

25 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں