Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر میں تاخیر، عوام کو شدید مشکلات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر میں تاخیر، عوام کو شدید مشکلات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے پر کام کا آغاز نہ ہونے کے باعث عوام کو سفری مشکلات کا سامنا ہے۔ زیرِ تعمیر جلالپور کنال کے متبادل راستے سے پبلک ٹرانسپورٹ کو گزرنا پڑ رہا ہے، جس سے مسافروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جلالپور شریف سے مصری موڑ تک سڑک کی خراب حالت نے ٹرانسپورٹرز کو جلالپور کنال کے راستے اپنی گاڑیاں گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔ تاہم، کنال انتظامیہ کی جانب سے بعض اوقات راستے کی بندش عوام کے لیے مزید مسائل پیدا کر دیتی ہے۔

عوامی حلقوں نے حکومتی وعدوں کی تکمیل میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ للہ جہلم ڈیول کیرج وے کے لیے فنڈز دسمبر میں جاری کیے گئے تھے اور 5 جنوری کو تعمیراتی کام کا آغاز ہونا تھا، لیکن یہ وعدہ تاحال پورا نہیں ہو سکا۔

ذرائع کے مطابق، سڑک کی تعمیر کا کام اب جنوری کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر اس منصوبے پر کام کا آغاز کرے تاکہ سفری سہولتیں بحال ہو سکیں اور عوام کی مشکلات ختم ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 شراب سپلائرز گرفتار

1 اگست, 2024

جہلم پولیس نے دو منشیات فروشوں کو دھر لیا، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

31 جولائی, 2024

جہلم میں مہنگائی نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

9 فروری, 2024

جہلم میں برائلر گوشت کی من مانی قیمتوں پر فروخت، سرکاری نرخ نظر انداز

4 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں