Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان میرا گھر ہے، سنجے دت کا جہلم میں پید ہونے والے اپنے والد سنیل دت سے متعلق پرانا بیان وائرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان میرا گھر ہے، سنجے دت کا جہلم میں پید ہونے والے اپنے والد سنیل دت سے متعلق پرانا بیان وائرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

بالی ووڈ میں ’بابا‘ کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کا پاکستان سے متعلق پرانا بیان وائرل ہوگیا۔

اداکار سنجے دت ایک جذباتی واقعے کو یاد کرتے ہیں جب ان کے والد نے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ اپنے وطن (پاکستان) کو کتنا یاد کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایک رات میں رات 2 بجے کے قریب شوٹنگ سے گھر واپس آیا اور دیکھا کہ میرے والد اکیلے بیٹھے ہیں، بہت اداس نظر آرہے ہیں میں نے سمجھا کہ وہ ماں کو یاد کررہے ہیں تو میں نے آہستہ سے پوچھا کہ کیا بات ہے پاپا؟

انہوں نے میری طرف دیکھا او رکہا ’پتر مینو کار دی یاد اور آئی یار (بیٹا مجھے اپنا گھر یاد آرہا ہے)۔ پھر کہنے لگے تم نہیں سمجھو گے، پاکستان میرا گھر ہے یہ وہ جگہ ہے جس کی مجھے یاد آتی ہے۔

سنجے دت نے کہا کہ تقسیم کے دوران جو کچھ ہوا وہ دونوں فریقین کے لیے تلخ یاد تھا۔

واضح رہے کہ سنیل دت 6 جون 1929 کو بلراج دت کے طور پر ضلع جہلم، برطانوی ہندوستان کے گاؤں نکہ خورد میں پیدا ہوئے جو اب پنجاب، پاکستان کا حصہ ہے۔ وہ ایک پنجابی ہندو خاندان میں پیدا ہوئے جو 1947 کی تقسیم کے بعد ہندوستان ہجرت کر گئے۔

سنیل دت بعد میں ممبئی چلے گئے جہاں وہ ایک اداکار، فلم پروڈیوسر اور سیاست دان بن گئے۔

سنجے دت کے اپنے والد سنیل دت کے راج کمار ہیرانی کی منا بھائی ایم بی بی ایس جو 2003 میں ریلیز ہوئی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
40%
2 km/h
بدھ
25 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قرآن پاک کی بے حرمتی، ڈی پی او کا جائے وقوعہ کا دورہ، تفتیش میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا

4 اپریل, 2024

دینہ میں کبوتر پکڑتے ہوئے 15 سالہ لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

19 اگست, 2024

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کےکلاس فیلوز وکلاء کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

12 جون, 2024

برٹش پاکستانی فیملی کیساتھ فراڈ کے ملزمان کو 96 سال قید اور 5 اعشاریہ 8 ملین روپے جرمانہ کی سزا

21 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں