Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیئے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب سمیت تمام آرپی اوز، ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بغیر لائسنس اور کم عمر موٹرسائیکل اور گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کم عمر ڈرائیورز کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں تھانوں میں بند کی جائیں، یہ اپنی زندگیوں کو خطرات میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی جانیں بھی گنوانے کا سبب بنتے ہیں جن لوگوں کے نام پر موٹر سائیکلیں ، رکشے ، گاڑیاں رجسٹرڈ ہوں ان کے خلاف بھی فوجداری مقدمات درج کئے جائیں تاکہ حادثات میں کمی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
44%
1 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
20 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے ہزاروں پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی جائیدادیں سیل کرنے کے احکامات جاری

6 اپریل, 2024

پرائس کنٹرول کی مسلسل چیکنگ کے باعث شہریوں کو بھرپور ریلیف ملا ہے، صباء سحر

23 ستمبر, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 3 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد

15 مئی, 2024

جہلم میں منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

6 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں