Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کرسمس کے موقع پر تمام کرسچن برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس تہوار کو بہترین طریقہ سے منانے کے لیے پوری قوم کرسچن برادری کے ساتھ ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے یہ بات جہلم کونونٹ سکول میں کرسمس فیسٹول میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ فیسٹیول میں کرسچن کمیونٹی اور سکول کے طلبہ وطالبات نے بھرپور شرکت کی۔

سکول پہنچنے پر طلبا و طالبات نے ڈی سی جہلم کا بھرپور استقبال کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کیتھولک چرچ میں کرسچن کمیونٹی سے ملاقات کی اور کرسچن کمیونٹی کو کرسمس کی مبارکباد دی۔

فیسٹیول میں سکول کے بچوں نے کرسمس ٹیبلوز پیش کیے ڈپٹی کمشنر نے کرسچن کمیونٹی کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق نے کرسمس فیسٹول کے لئے ایک لاکھ روپے کا تحفہ دیا۔

پروگرام کے آخر میں ملکی ترقی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھینسوں کے باڑوں سے اردگرد پھینکے جانے والے فضلے نے رہائشی علاقوں کو تعفن زدہ بنادیا

24 فروری, 2024

جہلم پولیس کی کار چوری کی اطلاع پر بروقت کارروائی، ملزم گرفتار، مسروقہ کار برآمد

8 جنوری, 2024

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، پیشہ ور بھکاری خاتون گرفتار

12 فروری, 2026

مہنگے چارجزکے باوجود جہلم میں ٹیلی کام کمپنیوں کی سروسز غیر معیاری، شہری پریشان

3 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں