Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلعی انتظامیہ "ستھرا پنجاب مہم” کی سخت نگرانی کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلعی انتظامیہ "ستھرا پنجاب مہم” کی سخت نگرانی کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے سول لائنز روڈ کا دورہ کرتے ہوئے "ستھرا پنجاب پروگرام” کے تحت جاری صفائی مہم کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے موقع پر موجود سینٹری اسٹاف اور سپروائزرز سے ملاقات کی اور صفائی کی موجودہ صورتحال کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران سپروائزر نے ڈپٹی کمشنر کو صفائی کے انتظامات اور اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح ہدایت دی کہ "ستھرا پنجاب مہم” کے تحت شہر کی تمام گلیوں، محلوں اور کچرے کے ڈمپنگ پوائنٹس کی مکمل صفائی یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کی شکایات کے اندراج سے قبل ہی صفائی کے موثر انتظامات کرے۔ روزانہ کی بنیاد پر نالوں، سیوریج سسٹم اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ صفائی کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے خبردار کیا کہ ضلعی انتظامیہ "ستھرا پنجاب مہم” کی سخت نگرانی کر رہی ہے اور کسی بھی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کریں تاکہ شہر کے رہائشیوں کو صاف اور صحت مند ماحول میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
scattered clouds
34° _ 34°
55%
3 km/h
منگل
33 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈکیت گینگ گرفتار

18 مارچ, 2025

سوہاوہ میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، خطرناک اشتہاری مجرم ہلاک

10 مارچ, 2026

دینہ میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنامہ زمانہ حنیف گینگ کے 2 کارندے گرفتار

20 فروری, 2025

یکم اگست سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے کی تجویز

17 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں