Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ہیٹ ویو ایک خاموش قاتل ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹر شاہد سہیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ہیٹ ویو ایک خاموش قاتل ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹر شاہد سہیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خطرات کے پیش نظر معروف طبی ماہر ڈاکٹر شاہد سہیل نے شہریوں کو محتاط رہنے کی پرزور اپیل کی ہے۔

میڈیا نمائندوں سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ "ہیٹ ویو ایک خاموش قاتل ہے” اور اس موسم میں خود کو محفوظ رکھنا ہر شہری کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

ڈاکٹر شاہد سہیل کے مطابق موجودہ موسم میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک، پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن)، بلڈ پریشر میں اتار چڑھاؤ اور بے ہوشی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تمام مسائل شہریوں کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کا نتیجہ ہیں۔ شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ دن کے وقت خاص طور پر 11 بجے سے شام تک غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ اگر باہر جانا ناگزیر ہو تو سر اور جسم کو مکمل طور پر ڈھانپ کر نکلیں۔

ڈاکٹر شاہد سہیل نے کہا کہ ہلکے رنگ کے اور ڈھیلے کپڑے پہنیں۔ زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات کا استعمال کریں۔ دھوپ میں کام کرنے والوں کے لیے وقفے وقفے سے سائے میں آرام کرنا ضروری ہے۔

ڈاکٹر شاہد سہیل نے درخت لگانے پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ "درختوں کی دیکھ بھال اولاد کی طرح کرنی چاہیے، کیونکہ یہ نہ صرف ماحول کو بہتر بناتے ہیں بلکہ شہریوں کو قدرتی سایہ اور ٹھنڈک بھی فراہم کرتے ہیں”۔

انہوں نے متعلقہ اداروں سے اپیل کی کہ گرمی سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام الناس خود کو موسمی شدت سے بچا سکیں اور ہیٹ ویو سے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں غیر انسانی سلوک کا واقعہ، سگے بھائی کو زنجیروں میں قید رکھنے والا ملزم گرفتار، متاثرہ شخص بازیاب

10 جولائی, 2026

عوام کو ریلیف پہنچانے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا کردار اہم ترین ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

24 اکتوبر, 2023

یونان کشتی حادثہ؛ کشتی میں سوار ہونے سے قبل تارکین وطن پر کیا بیتی، زندہ بچ جانے والے پاکستانی کے انکشافات

17 دسمبر, 2024

جہلم: ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو موبائل اور انٹرنیٹ کی معیاری سروس فراہم کرنے میں بری طرح ناکام

19 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں