Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کو تعلیم کے حوالے سے مثالی ضلع بنانے کی کوشش کروں گا، سی او ایجوکیشن محمد سلیم شاہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کو تعلیم کے حوالے سے مثالی ضلع بنانے کی کوشش کروں گا، سی او ایجوکیشن محمد سلیم شاہ

جرار میر
جرار میر
9 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: محمد سلیم شاہ نے کہا کہ ضلع جہلم کو تعلیم کے حوالے سے مثالی ضلع بنانے کی کوشش کروں گا۔ میں خود پسماندہ علاقے سے تعلق رکھتا ہوں اور اپنی تعلیم بھی اسی پسماندہ علاقے میں اپنے وسائل کے مطابق حاصل کی ہے۔ ہر علاقے کے تعلیمی کے مسائل کو بخوبی سمجھ سکتا ہوں۔

سی ای او محکمہ تعلیم جہلم محمد سلیم شاہ نے دینہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری اولین ترجیح ہے کہ طلباء کو معیاری تعلیم سے مستفیض کیا جائے، طلباء کی اخلاقی تربیت بہت ضروری ہے۔ بچوں کا تعلیمی نقصان کا احساس کرتے ہوئے اساتذہ مقررہ وقت سے 45 منٹ قبل طلبہ و طالبات کو زیرہ پریڈ میں پڑھاتے ہیں اور اسی طرح چھٹی کے بعد بھی 30 منٹ تک کمزور طلباء کو پڑھایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کے اندر مثبت جذبات پیدا کرنا ہمارا فرض ہے، جن تعلیمی اداروں کو حکومت پنجاب نے تعلیم کی بہتری کیلئے دوسرے اداروں کے حوالے کیا ہے اس سے بچوں پر معاشی بوجھ نہیں پڑے گا۔ محکمہ تعلیم اس کی خود نگرانی کرے گا بلکہ ہر سکول پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائرز تمام کے فنڈ سالانہ حکومت پنجاب دے گی۔

سی ای او محکمہ تعلیم جہلم محمد سلیم شاہ نے کہا کہ تمام تعلیمی افسران اور اساتذہ کی خواہش ہے کہ بروز ہفتہ بچوں کو پڑھایا جائے مگر وزیر تعلیم اور سیکرٹری ایجوکیشن کے احکامات کی روشنی میں ایسا کرنا سردست ناممکن ہے۔ جن سرکاری سکولوں کی بلڈنگ خستہ حالی کا شکار ہے اس کو درست کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھےانتہاہی دیانتداراور فرشناس افسران ملے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محتسب پنجاب کے حکم پر 4 کروڑ 30 لاکھ سے زائد مالیت کا 43 کنال سرکاری رقبہ واگزار

1 اپریل, 2024

موٹروے پولیس کی خصوصی مہم “چالان نہیں ہیلمٹ” کا آغاز، ہیلمٹ اسٹالز بھی قائم

6 مارچ, 2026

سوہاوہ: دار ارقم اسکول ڈومیلی کیمپس میں ثقافتی و سائنسی ماڈلز کی شاندار نمائش، 70 سے زائد ماڈلز پیش

1 فروری, 2026

روشن پنجاب؛ پنڈدادنخان کے تاریخی و عوامی مقامات خوبصورت لائٹس سے منور

29 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں