Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امیر عبدالقدیر اعوان کینیڈا، امریکہ اور برطانیہ کے روحانی تربیتی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امیر عبدالقدیر اعوان کینیڈا، امریکہ اور برطانیہ کے روحانی تربیتی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسلام آباد/ سوہاوہ: سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کینیڈا،امریکہ اور برطانیہ کے روحانی تربیتی دورہ کے بعد آج صبح وطن واپس پہنچ گئے۔

اسلام آباد ائیر پورٹ پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے عہدیداران نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ امیر عبدالقدیر اعوان نے ایک ماہ کے دورہ کے دوران کئی پروگرامز میں خطاب کیے، اس کے علاوہ علیحدہ علیحدہ نشست بھی منعقد ہوئی۔

یاد رہے کہ امیر عبدالقدیر اعوان گزشتہ ماہ سے دورہ کینیڈا، امریکہ اور برطانیہ میں کانفرنسز میں مصروف تھے جس میں ان ممالک کا کئی ہزار میل کا سفر طے کرتے ہوئے اللہ کی نعمت اور برکات نبوت ﷺ کو اللہ کی مخلوق تک پہنچایا جس سے لوگ بہت مستفید ہوئے۔

کینیڈا میں انہوں نے مسی ساگا، برامپٹن اور سکاربورو پروگرامز میں لیکچر دئیے۔ اس کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں جن میں نیو یارک، شکاگو، کنیکٹیکٹ، سان فرانسسکو، ہیوسٹن اور بالٹیمور شامل ہیں، اس کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ دیگر کمیونٹیز سے ملاقاتیں رہیں۔

واپسی پر لندن میں بعثت رحمت عالم ﷺ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں امیر عبدالقدیر اعوان نے لیکچر دیا اور وہاں کی اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر امیر عبدالقدیر اعوان کا استقبال کرنے والوں میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے عہدیداران کے علاوہ صاحبزادہ شہید اللہ اعوان اور صاحبزادہ نجیب اللہ اعوان، صاحب مجاز ارشد، سیکرٹری نشرواشاعت تنظیم الاخوان پاکستان امجد اعوان، جنرل سیکرٹری طارق چوہدری راولپنڈی ڈویژن بھی شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مبینہ جوئے کا بازار گرم، نوجوان کنگال ہونے لگے، بکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن متوقع

16 اگست, 2026

عوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، بلال اظہر کیانی

19 مئی, 2025

جہلم: پنجاب میں فسطائیت کا نظام، آج سے تحریک کا آغاز کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان

12 جولائی, 2025

کسی مسلم کی جائیداد سے غیرمسلم کو حصہ نہیں دیا جاسکتا، عدالت نے قانونی نکتے پرفیصلہ سنادیا

28 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں