Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گندم کی خریداری پر حکومتی پالیسی مبینہ تعطل کا شکار، جہلم میں کسان گندم گھروں میں سٹاک کرنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گندم کی خریداری پر حکومتی پالیسی مبینہ تعطل کا شکار، جہلم میں کسان گندم گھروں میں سٹاک کرنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گندم کی خریداری پر حکومتی پالیسی مبینہ تعطل کا شکار، محکمہ خوراک کے سنٹر میں تیاریاں مکمل، افسران و ملازمین غائب، کسان گندم گھروں میں سٹاک کرنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں ہزاروں ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی گندم کی فصل کٹائی کے بعد گھائی کا عمل بھی مکمل ہونے کو ہے جبکہ حکومت پنجاب کی جانب سے جہلم سمیت صوبہ بھر کے کسانوں سے گندم کی خریداری کے لئے کوئی جامعہ پالیسی سامنے نہ آنے کی وجہ سے کسانوں نے گندم گھروں میں سٹاک کرنا شروع کر دی ہے۔

ضلع بھر کے زمینداروں اور کسانوں سے گندم کی خریداری کے لئے مقامی سطح پر قائم مراکز میں محکمہ خوراک کی جانب سے تمام تیاریاں بھی مکمل کی جا چکی تھیں مگر مذکورہ مراکز میں ڈیوٹیاں دینے والے افسران و ملازمین غائب نظر آتے ہیں۔

سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کے معاملہ پر زمینداروں کا کہنا ہے کہ گندم کی خریداری پر پنجاب حکومت کی پالیسی مسلسل تعطل کا شکار ہونے کی وجہ سے ہمیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تاہم محکمہ فوڈ کے ذمہ داران نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ حکومتی احکامات موصول ہوتے ہیں کسانوں کو باردانہ مہیا کردیا جائیگا اور سرکاری نرخوں پر گندم خرید لی جائے گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

29 جنوری, 2024

سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں غیر قانونی شکار کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

6 اپریل, 2025

جہلم کے قومی اسمبلی کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا، انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد

12 فروری, 2024

ڈی پی او جہلم کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ مویشی منڈی کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

30 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں