Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نوجوان نسل کو قیام پاکستان اور قربانیوں سے آگاہ کرنا ہوگا، چوہدری قربان صدیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نوجوان نسل کو قیام پاکستان اور قربانیوں سے آگاہ کرنا ہوگا، چوہدری قربان صدیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیوکاسل: برطانیہ کے ممتاز کاروباری شخصیت پاکستانی ایسوسی ایشن نارتھ ایسٹ کے کور کمیٹی کے سینئر ممبر راجہ مظہر شمیم کی رہائش گاہ سندرلینڈپر پاکستانی ایسوسی ایشن نارتھ ایسٹ اور انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

نارتھ ایسٹ کے تمام شہروں نیوکاسل، گیٹ سائیڈ، ڈرام، بوٹلی ، سندرلینڈ، سٹاکٹن، مڈل براہ سے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ابرار شمیم نے کیا جبکہ اس موقع پر ثنا خوان حضرت مولانا ممتاز صن، یاور حسین اور ابرار شمیم نے بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ وعلیہ وسلم انتہائی عقیدت و محبت اور عجزو انکساری کے ساتھ اپنی اپنی حاضری پیش کی۔

یوم آزادی کے شاندار انعقاد کی خوشی میں پاکستانی ایسوسی ایشن نارتھ ایسٹ کی کور کمیٹی کے ممبران ، رضا کاروں اور سرپرستی کرنے والے افراد کی انتھک کوششوں اور بے مثال کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس باوقار تقریب کی بدولت نارتھ ایسٹ کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ساتھیوں کو باہمی روابط بڑھانے اور اپنی اجتماعی کوششوں کے اثرات پر غور کرنے کا موقع ملا۔

تقریب میں جہاں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا گیا وہاں فلاحی سرگرمیوں کی معاونت کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی زور دیا گیا۔ خیال رہے انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا میں ضرورتمند افراد کی ہر ممکن مدد کے لئے سرگرم عمل رہتی ہے۔

اس خوبصورت تقریب کی سرپرستی چیئرمین ایمرجنسی ٹیم یوکے کے کونسلر مہربان صدیق نے کی، اس موقع پر ڈاکٹر نوید انور، اسرار ندیم، عامر گلزار، محمد امین، ڈاکٹر پرویز محمود چوہدری، چوہدری محمد اسلم، ممتاز صنم، محمد بلال، یاور حسین، ملک سجاد، انجم افتخار، چوہدری محمد یونس، اسرار شمیم، وقار احمد اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

چوہدری مہربان صدیق نے قیام پاکستان کے موقع پر لاکھوں افراد کی قربانیوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو قیام پاکستان کے مقاصد اور حصول آزادی کے لئے جانی، مالی قربانیوں سے آگاہ کرنے چاہئے تاکہ وہ اس نعمت کی حفاظت کریں ۔

انہوں نے کہا آپ تمام راجہ مظہر شمیم کے گھر جس قومی جذبے اورمحبت کے ساتھ جمع ہوئے اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس دیار غیر میں رہ کر بھی ہمارے دل وطن عزیز سے کس قدرشدت سے محبت ست جڑے ہوئے ہیں۔

تمام مقررین نے کہا آج ہم تمام اپنے وطن عزیز سے تجدید عہد وفا کرتے ہیں کہ ہم اپنے وطن عزیز کی ترقی، خوشحالی اور کامیابی و کامرانی کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔

تقریب میں نقابت کے فرائض نوجوان ڈاکٹر نوید انور نے انجام دیئے ، راجہ مظہر شمیم نے دوستوں کے اعزاز میں بڑے شان و شوکت اور انواع اقسام کے کھانوں سے تواضع کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں اضافہ

16 جنوری, 2024

سانحہ کارساز، شہداء کے ایصال ثواب کیلئے پیپلزپارٹی مڈل ایسٹ کی طرف سے تقریب کا اہتمام

24 اکتوبر, 2023

اربوں روپے کے پاکستانی آم کھانے والا ملک کونسا؟ فہرست جاری

21 جنوری, 2025

قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، اوورسیز پاکستانی اپنے قائد عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں، شہباز گل

20 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں