Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے ممتاز صوفی سنگر وسیم عباس کی محفل سیف الملوک میں شاندار پرفارمنس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے ممتاز صوفی سنگر وسیم عباس کی محفل سیف الملوک میں شاندار پرفارمنس

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
25 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جہلم کی تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں ایک روحانی اور عقیدت سے بھرپور محفل سیف الملوک کا انعقاد کیا گیا، جس میں نامور نوجوان صوفی سنگر وسیم عباس آف مدوکالس نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگا کر محفل کو چار چاند لگا دیے۔

یہ محفل محمد وقاص، محمد راشد اینڈ برادران کی زیر نگرانی منعقد کی گئی، جس میں اہلِ علاقہ سمیت دور دراز سے عقیدت مندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ صوفیانہ کلام اور سیف الملوک کی روح پرور ادائیگی نے حاضرین کے دلوں کو موہ لیا اور محفل میں ایک وجدانی کیفیت پیدا کر دی۔

یاد رہے کہ وسیم عباس کے والد محترم محمد ریاض بھی اس فن میں ایک معتبر نام رکھتے ہیں، اور ان کے خاندان کی موسیقی اور صوفیانہ کلام کے فروغ میں گراں قدر خدمات رہی ہیں۔ اس تقریب کے اختتام پر وسیم عباس نے چوہدری گل زمان (پنجاب پولیس) کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے اس بابرکت محفل کے انعقاد میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ محفل نہ صرف ایک روحانی تجربہ ثابت ہوئی بلکہ اس نے دینہ کے ثقافتی ورثے کو بھی مزید اجاگر کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
39%
3 m/s
جمعہ
25 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن، ڈپٹی کمشنر کا دورہ، آپریشن کا جائزہ لیا

31 جنوری, 2025

دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا

26 جولائی, 2026

پنڈدادنخان میں 18 سالہ بہن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

6 اپریل, 2025

نان فائلرز پر پابندیاں مزید سخت؛ اب جائیداد کی خریداری پر کتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟

18 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں