Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کراچی: ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے،لیکن بدقسمتی سے خواتین اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کی مصروفیات کے سبب ذہنی صحت کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔

ان خیالات اظہار انہوں نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے کاروانِ حیات کے تحت منعقدہ خواتین کی ذہنی صحت سے متعلق سیمینار میں کیا جس میں کاروان حیات کے سی ای او ارشد رحیم اور ماہرین نفسیات ڈاکٹر اقبال آفریدی،ڈاکٹر عنیزہ نیاز، پروفیسر نسیم چوھری نے شرکت کی۔

سی ای او کاروان حیات ارشد رحیم نے کہا کہ گزشتہ 40 سالوں سے کاروانِ حیات ذہنی امراض اور ان سے متعلق منفی تصویرات کے خلاف جدوجہد کرنا ہے۔ دنیا کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے،خواتین کے کردار کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔

ڈاکٹر اقبال آفریدی نے کہا کہ بیٹا بیمار ہو تو لوگ فورا اسپتال لے جاتے ہیں،مگر بیٹی بیمار ہو تو بات اگلے روز پر ٹال دی جاتی ہے۔ جناح اسپتال کے گائنی وارڈ کی جو حالت دیکھی اس کے بعد فیصلہ کیا کہ میں زکوة اب گائنی وارڈ کو دوں گا۔ اب میڈیکل کالجوں میں زیادہ تر سیٹیں لڑکیاں حاصل کررہی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
32%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سپر بگز کو غیر فعال بنانے کے لیے مرکب ایجاد

19 فروری, 2024

ضلع جہلم میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 فروری سے ہو گا، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

29 جنوری, 2026

پیر کو سب سے زیادہ خودکشیاں ہوتی ہیں، تحقیق

28 اکتوبر, 2024

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں متعدد ادویات کی قلت پیدا ہوگئی

5 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں