Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بچوں میں ٹائپ 1 ذیابیطس اور ذہنی مسائل میں تعلق کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بچوں میں ٹائپ 1 ذیابیطس اور ذہنی مسائل میں تعلق کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانیہ اور چیک ریپبلک کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ٹائپ 1 ذیابیطس کے شکار بچوں میں دیگر بچوں کے مقابلے میں ذہنی صحت کے متعدد مسائل کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جن میں موڈ اور اضطرابی کیفیات شامل ہیں۔

محققین نے اپنی رپورٹ میں ٹائپ 1 ذیابیطس والے نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے نگرانی اور مدد کی فوری ضرورت کو بھی اجاگر کیا ہے۔

خیراتی ادارے JDRF کے مطابق دنیا بھر میں 87 لاکھ لوگ ٹائپ 1 ذیابیطس کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ ایک دائمی اور جان لیوا حالت ہے جس کی تشخیص عام طور پر بچپن میں ہوتی ہے اور اس کا اثر زندگی بھر رہتا ہے۔

ٹیم نے چیک ریپبلک کے نیشنل رجسٹر میں ٹائپ 1 ذیابیطس والے 4,500 سے زیادہ بچوں کے ڈیٹا اور یورپی ڈی این اے اسٹڈیز کا مطالعہ کیا۔

اس اعداد و شمار سے محققین نے پایا کہ ٹائپ 1 ذیابیطس والے بچوں میں موڈ ڈس آرڈر ہونے کا امکان دو گنے سے زیادہ اور اضطرابی کیفیات کا خطرہ 50 فیصد زیادہ تھا۔ ان میں کھانے اور نیند کی خرابی سمیت طرز عمل کی خرابی پیدا ہونے کا امکان بھی چار گنا زیادہ تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موسم کی تبدیلی؛ جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں فوڈ پوائزنگ اور گیسٹرو کے مرض میں اضافہ ہونے لگا

11 اکتوبر, 2023

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

7 مئی, 2024

ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق

19 اپریل, 2024

عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا

7 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں