Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز، ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز، ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت سولر پینل اسکیم کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کردی، مریم نواز نے کامیابی حاصل کرنیوالوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انتظامیہ کو سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب فی سولر پینل اسکیم کا آغاز ہوگیا، مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم کی خود کار ڈیجیٹل قرعہ اندازی کردی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم میں کامیابی حاصل کرنے والے صارفین کو مبارکباد دیتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو مہنگی بجلی سے ریلیف دینا چاہتے ہیں، ہرگز تاخیر نہ کی جائے، فری سولر پینل اسکیم کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

ذرائع کے مطابق فزیکل ویری فکیشن کے بعد مارچ کے آخر میں صوبہ بھر میں مفت سولر سسٹم کی انسٹالیشن شروع ہوگی، جولائی کے آخر تک فری سولر پینل اسکیم کا پہلا مرحلہ مکمّل ہو جائے گا

سیکرٹری انرجی نے چیف منسٹر پنجاب کو فری سولر پینل اسکیم کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ فری سولر پینل اسکیم کے تحت سال بھر میں 94 ہزار 483 سولر سسٹم لگائے جائیں گے، ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے سولر سسٹم مفت انسٹال کیا جائے گا، فری سولر پینل اسکیم کیلئے 8 لاکھ 61 ہزار صارفین نے اپلائی کیا۔

انہوں نے کہا کہ فری سولر پینل اسکیم کا تمام پراسیس اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے مکمل کیا گیا، 0.55 کلوواٹ کے 47 ہزار 182 اور 1.1 کلوواٹ کے 47 ہزار 301 سولر سسٹم انسٹال کئے جائیں گے، 100 یونٹ ماہانہ اور 200 یونٹ تک ماہانہ بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم مفت دیا جائے گا، صارفین کے ماہانہ بل پر درج ریفرنس نمبر اور سی این آئی سی نمبر سے ویری فکیشن کی جائے گی۔

سیکرٹری انرجی نے بریفنگ میں مزید بتایا کہ فری سولر پینل حاصل کرنے والے صارفین کی معاونت اور رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن بھی قائم کی گئی ہے، سولر پینل اور انورٹر کو چوری سے بچانے کیلئے صارف کے شناختی کارڈ سے منسلک کیا جائے گا، پنجاب میں ایک لاکھ سولر سسٹم انسٹال کرنے سے 57 ہزار ٹن کاربن کا اخراج کم ہوگا، فری سولر پینل اسکیم سے وفاقی حکومت پر بھی سبسڈی کا بوجھ کم ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خشک سالی سے گندم سمیت فصلوں کی تباہی کا خدشہ، جہلم میں نماز استسقاء ادا کی گئی

25 جنوری, 2025

جدید دور میں شہری دفاع کی تربیت بہت اہمیت رکھتی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

2 مارچ, 2024

’ب‘ فارم پر انگلیوں کے نشانات اور تصویر لازمی، پالیسی تبدیل کیوں؟

5 جنوری, 2025

میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی جانب سے ناجائز ٹیکس کسی صورت قبول نہیں، صدر انجمن تاجران چوہدری زبیر جمیل

16 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں