Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کیلئے ایک اوراعزاز، مرزا محمد نعیم بلا مقابلہ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر منتخب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کیلئے ایک اوراعزاز، مرزا محمد نعیم بلا مقابلہ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر منتخب

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم کیلئے ایک اوراعزاز،پاکستان کے سب سے بڑے ریڈیو نیٹ ورک آواز گروپ آف ریڈیوز اور آواز نیوزکے چیف ایگزیکٹو مرزا محمد نعیم کومسلسل چوتھی مرتبہ بلا مقابلہ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر منتخب کر لیا گیا جس کے بعد جہلم سمیت پورے پاکستان سے مرزا محمد نعیم کیلئے مبارکبادوں کا تانتا بندھا ہواہے۔

مرزا محمد نعیم کے لیے سیاسی، کاروباری، سماجی، صحافی برادری سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جہلمFm95 ریڈیو اسٹیشن جا کر مرزا محمد نعیم کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا اور یہ امید ظاہر کی ہے کہ مرزا محمد نعیم اپنی تمام تر قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے، اور پاکستان میں براڈکاسٹنگ (ریڈیو اور ٹیلی ویڑن) کے شعبہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ آج اگر پاکستان میں ایف ایم ریڈیو انڈسٹری زندہ ہے تو اسکا سہرا مرزا محمد نعیم کے سر جاتا ہے، جن کی نا قابل فراموش خدمات اور انتھک محنت کے باعث آج آواز گروپ آف ریڈیوز پورے ملک میں تنااور درخت بن چکا ہے۔

مزار محمد نعیم کو یہ زمہ داریاں ملنے کے بعد یہ امید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ بطور ڈائریکٹر پی بی اے شعبہ براڈکاسٹنگ اور صحافیوں کو درپیش مسائل کو بھرپور انداز میں مرکزی و صوبائی حکومتوں کے سامنے رکھیں گے اور انھیں یقینی طورپرحل کروائیں گے۔

صحافی برادری کا کہنا ہے کہ شعبہ براڈکاسٹنگ کو مرزا نعیم جیسے تجربہ کار اور قابل براڈکاسٹر کی ضرورت ہے، جنکے تجربے اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس شعبہ کو چار چاند لگائے جا سکتے اوراس میں جدت اور اصلاحات کی نئی روح پھونکی جا سکتی ہے۔

مرزا نعیم چوتھی مرتبہ بطور ڈائریکٹر پی بی اے کامیابی ان کی ان تھک محنت اور ریڈیو براڈکاسٹنگ،صحافیوں کیلئے مثبت سوچ ،اور پاکستان سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
heavy intensity rain
28° _ 28°
81%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
37 °C
پیر
30 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، مرکزی ملزم سمیت تین افراد گرفتار
30 جولائی, 2026
مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
30 جولائی, 2026
جہلم: تحصیل روڈ پر سست رفتار ترقیاتی کام، تاجروں کا کاروبار شدید متاثر، مون سون بارشوں کے بعد ٹف ٹائل منصوبے پر بھی سوالات
30 جولائی, 2026
سوہاوہ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، خطرناک ملزم ہلاک، ساتھی فرار
30 جولائی, 2026
جہلم میں سرکاری نرخ نامے نظر انداز، اشیائے خورونوش مبینہ طور پر من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگی
30 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، 64 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

13 فروری, 2024

شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

9 ستمبر, 2024

نادرا نے فیس وصولی کا نیا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

24 ستمبر, 2025

جہلم چیمبرآف کامرس کے الیکشن میں فتح کاتاج یونائیٹڈ ویٹرن گروپ کے سر پر سجے گا، راجہ محمد انور

2 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں