Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عوامی خدمت میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عوامی خدمت میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈی سی کمپلیکس کے مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین سے ایک اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے عوامی خدمت کے معیار اور سرکاری امور کی بہتری پر تفصیلی گفتگو کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ کا اولین مقصد شہریوں کو فوری اور مؤثر ریلیف فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر یا سستی ہرگز قابلِ قبول نہیں ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر نے تمام ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، محنت اور دیانتداری کے ساتھ انجام دیں، عوامی شکایات کو فوری طور پر حل کریں اور دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کے اعتماد کی امین ہے، اور صرف مؤثر کارکردگی، نظم و ضبط اور خلوص نیت کے ساتھ کام کرنے سے ہی عوام کا اعتماد بحال رکھا جا سکتا ہے۔

آخر میں میر رضا اوزگن نے خبردار کیا کہ غفلت یا کوتاہی برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر کا قلعہ روہتاس میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن

23 اگست, 2024

نیٹ میٹرنگ صارفین سے خریدی گئی بجلی کے ٹیرف میں 17 روپے تک کمی کا امکان

7 مارچ, 2025

بارشوں کے باوجود منگلا ڈیم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ نہ ہو سکا

16 جولائی, 2025

چار اقسام کے دستیاب سولر پینلز میں سے سب سے اچھا کون سا

17 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں