Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 27 ویں برسی، پولیس کی سلامی اور فاتحہ خوانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 27 ویں برسی، پولیس کی سلامی اور فاتحہ خوانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ، ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

پولیس کے چاک وچوبند دستے نے موضع سگھرپور جلالپور شریف میں ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی لحد پر حاضری دی اور شہیدسلامی پیش کی۔

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اوردرجات کی بلندی کے لیے دعاکی۔

یاد رہے کہ ایس ایس پی اشرف مارتھ دہشت گروں کی اندھا دھند فائرنگ سے 6 مئی 1997 کی صبح گوجرانولہ میں شدید زخمی ہو کر جام شہادت نوش فرما گئے تھے۔ اشرف مارتھ شہید کی بے مثال بہادری کے اعتراف میں حکومت کی جانب سے ان کو ستارہ شجاعت سے نوازا اور گوجرانوالہ پولیس لائنز کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ اور ایس پی انویسٹی گیشن جہلم حسیب راجہ نے کہا کہ ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید ایک بہادر اور نڈر آفیسر تھے، جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ شہداء ہمارے محسن ہیں،شہداء کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت ہم امن و سکون سے زندگی گزار رہے ہیں ، شہدا کی فیملیز ہماری ذمہ داری ہیں جن کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تجاوزات مافیا ایک بار پھر متحرک، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

27 نومبر, 2024

جہلم میں بارشوں نے تباہی مچا دی، نالہ بنہاں کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، چھتیں گرنے سے خاتون سمیت کئی افراد زخمی

25 جولائی, 2026

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، 2016 سے مطلوب عدالتی اشتہاری مجرم گرفتار

16 اکتوبر, 2025

شہریوں کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

30 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں