Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ شہریوں کو دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے میں مصروف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ شہریوں کو دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے میں مصروف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض نے سنگھوئی، تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے انیشیٹیو "موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ” کے تحت شہریوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

موبائل پولیس اسٹیشن کے ذریعے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، نئے لائسنس کے اجراء، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور دیگر پولیس سروسز موقع پر ہی فراہم کی گئیں۔

علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو پنجاب حکومت اور ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی عوام دوست پالیسی قرار دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ اس سروس کا مقصد شہریوں کو سہولت دینا اور تھانوں یا دفاتر کے چکر لگانے سے بچانا ہے، تاکہ عوام کو پولیس خدمات شفاف، تیز اور ان کی دہلیز پر دستیاب ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
51%
1 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
31 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کی مصروف ترین منگلا روڈ خستہ حالی کا شکار، حادثات میں اضافہ، شہری سراپا احتجاج

9 جنوری, 2026

فیس بک پر نوکریوں کا جھوٹا اشتہار لگا کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا گرفتار

3 اکتوبر, 2023

اب خریداری کیش سے نہیں صرف کارڈز سے ہوگی

10 فروری, 2025

جہلم میں اپنی ماں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کرنے والے سفاک بیٹے کو سزائے موت

8 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں