Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: غذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

غذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غذا اور ورزش کے ذریعے ذیا بیطس کو مؤخر کرنا پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا لوگوں میں موت کے خطرات کم کر سکتا ہے۔

تحقیق بتاتی ہے کہ طرزِ زندگی میں لائی جانے والی ان تبدیلیوں کو ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مدد کے طریقے کے طور پر سمجھا جانا چاہیئے۔

مطالعے میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ صحت مند غذا لینے اور زیادہ ورزش کرنے جیسی تبدیلیاں پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا افراد کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو موخر یا کم کر سکتی ہے۔ا لبتہ، یہ بات معلوم نہیں ہے کہ کسی شخص کو مستقبل میں بہتر صحت کے لیے ذیا بیطس کو کتنا مؤخر کرنا ہوگا۔

تحقیق میں محققین کومعلوم ہوا کہ وہ افراد جو اپنی ابتدائی تشخیص کے بعد کم از کم چار سال تک نان-ڈائیبیٹک رہیں گے ان کی موت واقع ہونے کے امکانات واضح طور پر کم (26 فی صد) ہوں گے۔ جبکہ ان میں دل کے دورے، فالج یا ہارٹ فیلیئر کے امکانات میں واضح کمی ہوگی۔

امکانات میں یہ کمی ان لوگوں میں نہیں دیکھی گئی جو چار برس سے کم عرصہ نان-ڈائیبیٹیک رہے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منکی پاکس کی تشخیص اور علاج

21 نومبر, 2024

فیس ماسک نظام تنفس کے انفیکشنز روکنے میں معاون

2 اگست, 2024

زوم ویڈیو کے جسمانی اور ذہنی منفی اثرات

29 نومبر, 2023

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

6 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں