Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پراپرٹی ٹیکس کی ڈی سی ریٹس پر منتقلی، دو لاکھ سے زائد مالکان ٹیکس نیٹ سے نکل گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پراپرٹی ٹیکس کی ڈی سی ریٹس پر منتقلی، دو لاکھ سے زائد مالکان ٹیکس نیٹ سے نکل گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پراپرٹی ٹیکس کی ڈی سی ریٹس پر منتقلی کی وجہ سے جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 2 لاکھ سے زائد پراپرٹی مالکان ٹیکس نیٹ سے باہر نکل گئے ۔

محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق پراپرٹی مالکان کی تعداد مستفید ہونے میں سب سے کم سامنے آئی، دیگر شہروں میں 50 لاکھ سے کم مالیت کے گھر ٹیکس نیٹ سے نکل گئے۔

محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق 6 لاکھ سے زائد پراپرٹی مالکان کو نئے سسٹم کے تحت ٹیکس نیٹ میں شامل کر لیا ہے۔

ایکسائز حکام نے کہا کہ پنجاب بھر میں ڈی سی ریٹ پر 50 لاکھ سے یا زائد قیمت والی جائیدادیں ٹیکس ادا کریں گی۔ 6 لاکھ سے زائد پراپرٹی مالکان کو نئے سسٹم کے تحت ٹیکس نیٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ڈی سی ریٹ کے نفاذ سے خزانے کو 2 ارب کا اضافی ریونیو وصول ہوگا۔

ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ 6 لاکھ نئی پراپرٹیوں میں 5 مرلے سے کم پیمائش والے گھر و کمرشل پراپرٹیز شامل ہیں، 6 لاکھ سے زائد پراپرٹیز شامل ہونے سے ٹوٹل ٹیکس ایبل یونٹس کی تعداد 25 لاکھ ہوگئی ہے۔

محکمہ ایکسائز حکام نے مزید کہا کہ ڈی سی ریٹ کے نفاذ سے خزانے کو 2 ارب کا اضافی ریونیو وصول ہوگا، یکم جولائی سے تمام پراپرٹیز سے نئے ریٹس پر ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اقدس ہاشمی کی سجاد حسین کو بطور ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد

4 ستمبر, 2024

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادر وطن پر قربان

19 ستمبر, 2024

روحانی شخصیت حضرت کلو بابا سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر

9 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان: جلالپور شریف پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار

31 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں