Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: منگلا ڈیم اور دریائے جہلم میں پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

منگلا ڈیم اور دریائے جہلم میں پانی کی آمد میں نمایاں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

منگلا ڈیم اور دریائے جہلم میں پانی کی آمد میں اضافہ، گرم موسم کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے۔ ڈیم تیزی سے بھرنے لگا ہے جبکہ قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے آنے والے مہینوں میں پانی کی قلت کے خدشات میں کمی کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 4 لاکھ 66 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ ایک ماہ قبل یہ ذخیرہ 72 ہزار ایکڑ فٹ تھا جو اب بڑھ کر 5 لاکھ 38 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے کے باعث برف پگھلنے کی رفتار تیز ہو گئی ہے، جس کا براہ راست فائدہ دریائے جہلم کے بہاؤ اور منگلا ڈیم کے ذخیرے کو ہو رہا ہے۔ اس پیشرفت کو زرعی شعبے کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ان علاقوں کے لیے جہاں نہری نظام پر انحصار کیا جاتا ہے۔

متعلقہ اداروں نے عوام اور کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دستیاب پانی کو دانشمندی سے استعمال کریں تاکہ گرمیوں کے اختتام تک پانی کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم کا القادر یونیورسٹی کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

25 فروری, 2026

جہلم میں 18 سالہ لڑکے کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

19 ستمبر, 2025

جہلم کے بینکوں میں کیش کی قلت، صارفین کو اپنی ہی رقوم نکلوانے میں مشکلات کا سامنا

16 مارچ, 2025

پنڈدادنخان میں درینہ رنجش پر جھگڑا، ڈنڈے اور سوٹوں کے وار سے ایک شخص قتل

20 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں