Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس، متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشے منظور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس، متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشے منظور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا، جس میں ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے متعدد کمرشل عمارتوں کے نقشے منظوری کے لیے پیش کیے گئے۔

اجلاس میں ان عمارتوں کے نقشوں کا جائزہ لیا گیا جن کے لیے قانونی تقاضے مکمل کیے جا چکے تھے۔ متعلقہ سرکاری ریکارڈ اور دستاویزات فراہم کرنے والی عمارتوں کے نقشے منظور کر لیے گئے جبکہ جن عمارتوں کے کاغذات نامکمل تھے، انہیں جلد از جلد مطلوبہ قانونی دستاویزات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ کمرشل عمارتوں کی تعمیر کے دوران قانون کی پاسداری ہر صورت میں لازم ہے۔ غیر قانونی تعمیرات یا بغیر منظوری کے نقشے پر بننے والی عمارتوں کو تجاوزات آپریشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، لہٰذا تمام قانونی تقاضے پورے کر کے نقشے کی منظوری حاصل کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ اس پورے عمل کی سخت نگرانی کر رہی ہے اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران اور دیگر متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی جہاں شہر کی ترقیاتی منصوبہ بندی اور قانونی تقاضوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں پتھر مار کر گرین بس کا شیشہ توڑنے والا ملزم گرفتار

25 جنوری, 2026

گرمی کی شدت اور موسمی تغیریات سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 جون, 2024

’آدھے کورین، آدھے پاکستانی‘: ’اکیلا پن محسوس ہو تو پاکستان چلی جاتی ہوں، وہاں کی رونق بہت پسند ہے‘

19 جولائی, 2024

ضلع جہلم میں الیکشن کا پرامن انعقاد ہماری ذمہ داری ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

3 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں