Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ضلعی انتظامیہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ضلعی انتظامیہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ اشیاء خوردونوش سمیت روزمرہ کے استعمال کی چیزوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی۔

عید قربان سے2 روز قبل گراں فروشوں نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کرکے فروخت شروع کردی جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران شہریوں کو ریلیف مہیا کرنے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کہیں نظر نہ آئے، جس کا گراں فروشوں نے خوب فائدہ اٹھایا اور یہ سلسلہ 21 جون بروز جمعہ تک جاری رہا۔

انتظامیہ کے پاس پرائس کنٹرول کے لئے جو افسران کی فوج موجود ہے جو صرف خانہ پری کر کے چند ایک ریڑھی بانوں ، چھابڑی فروشوں کو جرمانے کرنے کے بعد چین کی بانسری بجاتے ہیں وہ عملی طور پر کہیں دکھائی نہیں دیتے۔ پرائس کنٹرول کے اجلاس کے بعد تصاویر اور پریس ریلیز انتظامیہ کی طرف سے جاری کردی جاتی ہے لیکن سرکاری نرخ ناموں پر ضلع بھر میں کہیں عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آتا۔

شہری، سماجی، رفاعی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ شہر سمیت ملحقہ علاقوں کا سرپرائز وزٹ کیا جائے اور خریداری کی جائے تو گراں فروشی کے مرتکب دکاندار منظرعام پر آسکیں گے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ناصر جاوید وڑائچ کی وزیر صحت عمران نذیر سے ملاقات، پنڈدادنخان میں ڈاکٹرز کی کمی اور مسائل پر تبادلہ خیال

29 اپریل, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم نے مرکزی قبرستان میں 12کنال رقبہ شامل کروا کر اہم مسئلہ حل کر وا دیا

21 دسمبر, 2023

جہلم میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

7 نومبر, 2024

سوہاوہ میں 30 سالہ نوجوان منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

9 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں