Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
7 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: خواتین میں چھاتی کے سرطان کی شرح اموات تشویشناک حد تک بڑھ رہی ہے، اس مرض سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیا نوالہ میں جہلم میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیا نوالہ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں کینسر ہسپتالوں میں علاج و معالجے اور دستیاب سہولیات کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کیا۔

ڈاکٹر عاصمہ سہیل (ڈائریکٹر اٹامک انرجی کینسرہسپتال) نے اساتذہ اور طالبات کو چھاتی کے سرطان کی ابتدائی سٹیج میں تشخیص علامات اور احتیاظی تدابیرپرتفصیلی لیکچر دیا اور کہا کہ خواتین کو برھتی عمر کے ساتھ میمو گرافی لازمی کرانی چاہئے۔

ڈاکٹر شازیہ فاطمہ (ایگزیکٹو ڈائریکٹر)نے کہا کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے19ہسپتال کینسر کی تشخیص اور علاج کا کام کرتی ہے۔

ڈاکٹر شہزانہ (بانی و چیئرمین مہربانی ویلفیئر فاؤنڈیشن)نے ا ٹامک انرجی کمیشن ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سیمینار کی آگاہی سے کینسر جیسے مرض کا خاتمہ ممکن ہے۔ اٹامک انرجی کینسر ہسپتال گوجرانوالہ انسٹیٹیوٹ آف نیوکئیر میڈیسن کے تعاون سے میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا جس میں مریضوں کے معائنے کے ساتھ ساتھ الٹراساؤنڈ اور میموگرافی بھی کی گئی۔

سیمینار میں بیگم چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن، پی ایم اے کے ڈاکٹر ز، اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پرنسپل ڈاکٹر شاہد سعید نے مہمانوں کو یادگاری شیلڈز پیش کیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے مشہور تفریحی پارک میں بچوں کی ٹرین الٹ گئی، 4 بچے زخمی

10 اپریل, 2024

پنجاب حکومت نے ایک اور لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا

6 مارچ, 2025

پنجاب میں 18 اکتوبر کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

17 اکتوبر, 2024

سالانہ کروڑوں کمانے والی بیوٹی کلینکس کی بڑی تعداد ٹیکس نادہندہ ہونے کا انکشاف

23 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں