Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چالان نہیں، ہیلمٹ! جہلم میں موٹروے پولیس کی موٹر سائیکل سواروں کیلئے انوکھی آگاہی مہم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چالان نہیں، ہیلمٹ! جہلم میں موٹروے پولیس کی موٹر سائیکل سواروں کیلئے انوکھی آگاہی مہم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کی جان و مال کے تحفظ اور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے لیے ’’چالان نہیں، ہیلمٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

جی ٹی روڈ دریائے جہلم پل ٹول پلازہ کے مقام پر منعقدہ مہم کے دوران بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے ڈرائیورز کو جرمانہ کرنے کے بجائے موقع پر ہی مفت حفاظتی ہیلمٹ پہنائے گئے اور انہیں ٹریفک قوانین کی پابندی کی تلقین کی گئی۔

مہم کے دوران ایس پی زاہد نذیر وریا اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد عمران محمود نے موٹر سائیکل سواروں سے ملاقات کی اور انہیں ہیلمٹ کے درست استعمال، دورانِ سفر احتیاط اور ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کی اہمیت سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر ایس پی زاہد نذیر وریا نے کہا کہ ہیلمٹ محض ٹریفک قانون کی پابندی نہیں بلکہ موٹر سائیکل سوار کی زندگی کا محافظ ہے۔ حادثے کی صورت میں معیاری ہیلمٹ سر کو شدید چوٹ سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ موٹر سائیکل چلاتے وقت خود بھی ہیلمٹ پہنیں اور اپنے ساتھ سفر کرنے والے افراد کو بھی ہیلمٹ کے استعمال کا پابند بنائیں۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد عمران محمود نے کہا کہ موٹروے پولیس کا مقصد صرف چالان کرنا نہیں بلکہ شہریوں میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا بھی ہے۔ اسی سوچ کے تحت بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو سزا دینے کے بجائے انہیں ہیلمٹ فراہم کرکے اس کے درست استعمال اور انسانی جان کے تحفظ میں اس کی اہمیت سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔

مہم کے دوران ایس پی زاہد نذیر وریا نے شہریوں میں حفاظتی ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مررز بھی تقسیم کیے اور موٹر سائیکل سواروں کو دورانِ سفر احتیاط، رفتار پر قابو رکھنے اور ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کی ہدایت کی۔

موٹروے پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ایک معمولی سی احتیاط قیمتی انسانی جان بچانے کا سبب بن سکتی ہے، اس لیے ہیلمٹ کو بوجھ نہیں بلکہ زندگی کی حفاظت کا ذریعہ سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
60%
1 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
30 °C
پیر
26 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 6 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

16 جنوری, 2026

جہلم: ویگنوں کے منشیوں نے آرٹی اے کے اختیارا ت سنبھال لئے، مسافر سراپا احتجاج

23 فروری, 2024

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آ گئی

8 اگست, 2024

جہلم میں منشیات کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

12 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں