Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا ایکشن؛ ناقص کھانوں پر ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس کو جرمانے ،ملاوٹ شدہ دودھ کی دکانیں سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا ایکشن؛ ناقص کھانوں پر ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس کو جرمانے ،ملاوٹ شدہ دودھ کی دکانیں سیل

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
11 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد چغتائی نے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمراہ دینہ کے جی ٹی روڈ پر مختلف ہوٹلوں اور فوڈ پوائنٹس پر اچانک چھاپہ مار کر کھانے پینے کی ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی۔

چھاپے کے دوران ہوٹلوں پر ایکسپائری اشیاء، خراب گوشت اور سبزی وغیرہ کو موقع پر تلف کیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد ہوٹلوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے جبکہ دینہ منگلا روڈ پر مختلف دودھ دہی کی دکانوں کا بھی معائنہ کیا گیا اور ناقص یا پانی ملا دودھ فروخت کرنے والی ایک دوکان کو سیل کر دیا گیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے دوکانداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء میں صرف تازہ اور معیاری اجناس استعمال کی جائیں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ عوام کے ساتھ دھوکہ دہی یا غیر معیاری اشیاء کی فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور آئندہ ایسی حرکت پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد چغتائی کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو سراہا اور ان کا خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پرائیویٹ سکول مالکان والدین کو سہانے خواب دکھا کر بھاری فیسیں بٹورنے لگے

13 نومبر, 2025

ایک ہفتے کے دوران افراط زر کی شرح میں اضافہ، کون سی اشیا سستی ہوئیں؟

24 فروری, 2024

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید کی سزا

7 جولائی, 2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کمیٹی جہلم کا اجلاس، طبی سہولیات اور سروس ڈیلیوری میں بہتری کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

25 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں