Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
7 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم زنیر علی کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ مقدمہ نمبر 471/24 بجرم CNSA 9(1)3C تھانہ سول لائنز کا فیصلہ معزز عدالت نے سنایا۔

ملزم زنیر علی کو سال 2024 میں منشیات فروشی کے الزام میں جہلم پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان مرتب کیا اور مقدمے کی مؤثر پیروی کی گئی، جس کے نتیجے میں عدالت نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ انہوں نے مقدمے کی کامیاب پیروی پر انوسٹی گیشن ٹیم اور لیگل ٹیم کو شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹس کے ساتھ نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے جہلم پولیس پرعزم ہے اور قانون کی عملداری یقینی بنائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
2 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، آلہ قتل برآمد

12 ستمبر, 2025

فواد چوہدری آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے، حبا فواد

18 دسمبر, 2023

سی سی ڈی کا پنجاب میں بھرپور ایکشن، جرائم پیشہ عناصر مساجد میں حلف اُٹھانے لگے

11 جولائی, 2025

اسٹیٹ لائف پالیسی ہولڈرز کو مالی تحفظ اور استحکام فراہم کر رہی ہے، سید الیاس علی شاہ

18 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں