Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ڈائریکٹر امیگریشن نے اہم بیان جاری کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ڈائریکٹر امیگریشن نے اہم بیان جاری کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

پاسپورٹ فراہمی میں اب مہینوں کا انتظار ختم ہوگیا، اب نارمل پاسپورٹ ڈیلیوری20 دنوں میں جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فراہمی صرف 10دنوں میں ہوگی۔

ڈائریکٹر امیگریشن اینڈ پاسپورٹس ساؤتھ ریجن سعید عباسی کا کہناتھا کہ درخواست گزاروں کا پاسپورٹ حصول کیلئے مہینوں کا انتظار ختم ہوگیا، نارمل پاسپورٹ ڈیلیوری کے منتظر شہریوں کیلئے 20 دنوں میں پاسپورٹ فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے نارمل پاسپورٹ حصول کی فراہمی مہینوں بعد کی جارہی تھی، مقررہ 20 روز میں پاسپورٹ فراہمی نئی پرنٹنگ مشینوں کی تنصیب سے ممکن ہوئی، افرادی قوت میں اضافے سمیت 24 گھنٹے پرنٹنگ کے باعث مقررہ وقت میں پاسپورٹس کی فراہمی ممکن ہوگئی۔

ڈائریکٹر امیگریشن نے بتایا کہ فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹس کی فراہمی 2 دن اور ارجنٹ فیس کے ساتھ فراہمی 10 دن میں ممکن بنائی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
53%
1 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی

22 ستمبر, 2026

اوورسیز پاکستانی ہر شعبہ زندگی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

13 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کے افسران اور شہداء کی فیملیز کیلئے خوشخبری، صحت و تعلیم سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

25 جولائی, 2025

جہلم پریس کلب کا مذمتی اجلاس، صحافیوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت

29 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں