Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ابدی لکیر ہے، چوہدری غلام احمد زمرد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ابدی لکیر ہے، چوہدری غلام احمد زمرد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق تحصیل ناظم چوہدری غلام احمد زمرد نے کہا ہے کہ نواسہ رسول سیدنا امام حسینؑ نے باطل کے سامنے سر جھکانے کے بجائے سر کٹانے کی ایسی لازوال مثال قائم کی جو قیامت تک کے لیے تاریخ میں امر ہو گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیدہ فاطمۃ الزہرا کے لعل نے اپنے لہو سے حق و باطل کے درمیان سچائی کی جو فیصلہ کن لکیر کھینچی، وہ رہتی دنیا تک مظلوموں کو حوصلہ اور جابروں کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام دیتی رہے گی۔

چوہدری غلام احمد زمرد کا کہنا تھا کہ چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود واقعہ کربلا آج بھی لوگوں کے دل و دماغ میں زندہ ہے۔ امام عالی مقامؑ کی قربانی نے ثابت کر دیا کہ تاریخ میں وہی لوگ زندہ رہتے ہیں جو ظلم، جبر اور آمریت کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق پر قائم رہتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ دینے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محرم الحرام ہمیں ہر سال اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو امام حسینؑ اور ان کے جانثار رفقاء نے میدان کربلا میں دی۔ وقت کی نزاکت اور حالات کی سنگینی کا تقاضہ ہے کہ ہم امام حسینؑ کے پیغام کو سمجھیں، اس سے سبق حاصل کریں اور اپنے معاشرے میں عدل، انصاف، حق گوئی اور مظلوموں کا ساتھ دینے جیسے اصولوں کو اپنائیں۔

چوہدری غلام احمد زمرد نے مزید کہا کہ امام حسینؑ کا پیغام تمام انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے اور یہی پیغام ہمیں حق کے لیے ڈٹ جانے، ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے اور اسلام کی اصل روح کو اپنانے کی تلقین کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
60%
1 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
30 °C
پیر
26 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

35 پاکستانیوں کی سمگلنگ میں ملوث دینہ سے 2 افراد گرفتار

13 جنوری, 2024

منگلا پولیس کی بڑی کارروائی، اقدام قتل میں ملوث ملزم گرفتار

12 فروری, 2025

جہلم میں اشیاء خوردونوش کے من مانے نرخوں نے غریب عوام کی کمر توڑ دی، شہری فاقہ کشی پر مجبور

18 اپریل, 2025

سوہاوہ میں 16 سالہ لڑکے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

10 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں