Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
27 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے جی ٹی روڈ دینہ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں دینہ اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے مستحق معذور افراد میں مفت ویل چیئرز تقسیم کی گئیں۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع جہلم حبیب رضا بٹ تھے جبکہ سماجی و کاروباری شخصیات نے بھی بھرپور شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ہر وقت انسانیت کی خدمت کے لیے تیار ہے، چاہے وہ غزہ کے متاثرین کی بحالی ہو، نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے منصوبے ہوں یا ناگہانی آفات سے نمٹنے کے اقدامات، الخدمت کے رضاکار ہمیشہ ہر اول دستے کا کردار ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان شاء اللہ جلد ضلع جہلم میں "بنو قابل” پروگرام سمیت عوامی فلاح و بہبود کے مزید منصوبے شروع کیے جائیں گے، تاکہ دکھی انسانیت کی زیادہ سے زیادہ خدمت یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی مقیم افغانیوں کے انخلاء کیلئے نادرا سے فہرستیں طلب، جہلم میں 6 مقدمات درج

11 اکتوبر, 2023

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن، 464 افراد کی چیکنگ

4 ستمبر, 2025

نئی امریکی سفری پابندیوں کی فہرست، پاکستان کے شامل ہونے کا خدشہ

11 مارچ, 2025

صوبائی محتسب پنجاب کے حکم پر جہلم کے 42 سائلین کو 93 لاکھ روپے کے واجبات ادا

30 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں