Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: نوجوانوں کو کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے،بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: نوجوانوں کو کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے،بلال اظہر کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام چک اکا سٹیڈیم میں ونٹر سپورٹس گالا 2025 کے سلسلے میں انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔

ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے 32 ٹیموں نے شرکت کر کے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ وفاقی وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی نے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے اور ان کے کھیل کو سراہا۔

وفاقی وزیر مملکت نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کے لیے کیے گئے ان اقدامات کی تعریف کی۔ ٹورنامنٹ کے شرکاء اور شائقین نے اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔

تقریب کے اختتام پر وفاقی وزیر نے کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
30%
2 m/s
جمعہ
27 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ؛ ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

13 جون, 2024

جہلم: حکومت پنجاب آئمہ مساجد کی خدمات کے اعتراف کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، میر رضا اوزگن

13 جنوری, 2026

طبی مراکز میں بنیادی سہولیات فراہم ہونے سے شہریوں کو دہلیز پر علاج کی سہولت میسر آئی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

24 جون, 2025

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار، غیرملکی کرنسی برآمد

9 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں