Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آسٹریلیا میں اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی، پاکستانی طلبہ مشکل میں پھنس گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آسٹریلیا میں اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی، پاکستانی طلبہ مشکل میں پھنس گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جرمن کانسلیٹ بند ہونے کے بعد اب آسٹریلیا سے بھی اہم خبر سامنے آگئی ہے، جہاں پاکستانی طالب علموں کے لیے مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی جانب سے اسٹوڈنٹ ویزا میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس سے پاکستانی طالب علم متاثر ہو رہے ہیں۔

طلباء کو موصول ہونے والی ای میل کے مطابق بین الاقوامی انرولمنٹ کے طریقہ کار کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے، یہ قدم امیگریش اصلاحات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

جبکہ انرولمنٹ اصلاحات کے ساتھ ساتھ آسٹریلوی حکومت کی جانب سے اسٹوڈنٹ ویزا کی فیس 710 آسٹریلین ڈالرز جو کہ پاکستانی 1 لاکھ 33 ہزار سے زائد کی رقم بنتی ہے، سے بڑھا کر 1600 آسٹریلوی ڈالرز کر دی ہے، جو کہ پاکستانی 3 لاکھ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔

ان اصلاحات کے باعث ایسے طلباء جن کے پاس عارضی گریجویٹ ویزا موجود ہے، وہ بھی متاثر ہوئے ہیں، جنہیں اب دوبارہ آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے اہل نہیں ہوں گے، واضح رہے ٹی جی وی یعنی ٹمپرری گریجویٹ ویزا گریجوئیشن کے بعد ملازمت کے لیے کارآمد ہوتا تھا۔

اس ویزا کی مدت 18 ماہ سے 5 سال تک ہوتی تھی، جس کے تحت سابقہ طالب علم ملازمت کر سکتا تھا۔ تاہم اب اصلاحات کے بعد ایسے سابقہ طالب علم جنہیں یہ ویزا چاہیے، انہیں دوبارہ پاکستان آنا پڑے گا اور اپلائی کرنا پڑے گا۔

دوسری جانب اسٹوڈنٹ ویزا میں اصلاحات کی وجہ بتاتے ہوئے آسٹریلیا میں موجود ویزا کنسلٹنٹ مصطفیٰ کاظمی نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ایسا اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ یہاں مقیم لوگ اسٹوڈنٹ ویزا سے مستقل رہائش کی جانب آئیں۔

مصطفیٰ کاظمی کے مطابق لوگ بڑی جامعات میں اسٹوڈنٹ ویزا لگوا کر جب یہاں آتے ہیں تو وہ اپنا داخلہ کسی اور سستے کالج میں کروا لیتے ہیں، جہاں کی فیس جامعہ کے مقابلے میں آدھے سے بھی کم ہوتی ہے۔ اس طرح آسٹریلیا کے تعلیمی سیکٹر کو نقصان پہنچ رہا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
18%
1 m/s
منگل
25 °C
بدھ
27 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
28 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم: غفلت سے گاڑی چلا کر موٹر سائیکل سوار کو جاں بحق اور خاتون کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
17 نومبر, 2026
جہلم: گلوبل پیس ویلفیئر ہسپتال رانجھا میرا کے زیر اہتمام 18 نومبر کو فری آئی کیمپ منعقد ہو گا
17 نومبر, 2026
مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بدلوٹ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دے دیا گیا
17 نومبر, 2026
مہنگائی سے شہریوں کے ساتھ سبزی و فروٹ فروش بھی پریشان، منڈی سے مہنگی خریداری کے بعد سرکاری نرخوں پر فروخت کرنے کا دباؤ
17 نومبر, 2026
سید ریاض حسین نظامی مرحوم کی یاد میں جہلم پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس، صحافتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
17 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جعلی ویزوں پر پاکستان سے بیرون ممالک سفر کی کوشش کرنے والے کیسے گرفتار ہو رہے ہیں؟

27 دسمبر, 2024

اسلام آباد میں لینڈنگ کے دوران جہاز سے جانور ٹکرا گیا

5 نومبر, 2023

نیوزی لینڈ جانے اور شہریت اختیار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے بڑی خبر

24 اگست, 2024

بے تحاشا مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 50فی صد تک اضافہ کیا جائے، احسان الٰہی شاکر

4 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں