Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: معروف کارروباری شخصیت غلام رسول کا جہلم پریس کلب کا دورہ، نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

معروف کارروباری شخصیت غلام رسول کا جہلم پریس کلب کا دورہ، نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری، جہلم پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو شہر کی معروف کارروباری شخصیت غلام رسول مبار کباد دینے پریس کلب پہنچ گئے۔ صحافیوں نے شہر کی کارروباری شخصیت غلام رسول کا پرتپاک استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے نو منتخب عہدیدداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ جہلم شہر کی معروف کارروباری شخصیت غلام رسول نے جہلم پریس کلب میڈیا ون کے نامزد امیدواروں کے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دینے کے لئے پریس کلب پہنچے جہاں ان کا صحافیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔

استقبال کرنے والوں میں چوہدری عابد محمود، نو منتخب صدر مہر محمد الیاس، جنرل سیکرٹری الیاس صادق وٹو، سید مستفیض اقبال بخاری ،عامرکیانی ، چوہدری مہربان حسین، ڈاکٹر ملک اعجاز اعوان، سید مظہرعباس نقوی، عبدالغفارآذاد، چوہدری ظفرنور، راجہ شہریار علی ، سید ناصر محمود، چوہدری تصور حسین، اشرف جنجوعہ، چوہدری دانیال عابد، مرزا فاران بیگ، نعمان مظفر انصاری، اسماعیل افتخار، عبدالغفارآزاد، وسیم قریشی، عاطف بٹ، مرزاقدیر بیگ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

کارروباری شخصیت غلام رسول نے نو منتخب عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ جہلم پریس کلب کی نو منتخب ٹیم شہریوں سمیت کارروباری افراد کے مسائل اجاگر کرنے میں حسب سابق روایت بھرپور کردار ادا کرے گی کیونکہ میڈیا کا کردار شہریوں کے مسائل اجاگر کرنا اور منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کا کام مسائل حل کروانا ہے۔

غلام رسول نے نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بڑھتی مہنگائی گھریلو معاملات پر اثر انداز، جہلم میں لڑائی جھگڑے بڑھ گئے

4 اکتوبر, 2023

ہونہار طلبہ ضلع جہلم کا فخر ہیں، مستقبل میں ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

19 اگست, 2026

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا مین بازار کا دورہ، بیوٹیفکیشن سکیم کے تحت جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

4 مئی, 2026

ملک بھر کی طرح دینہ میں بھی یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

14 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں