Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، قسطوں کی سہولت دینے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، قسطوں کی سہولت دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

بجلی کے صارفین کو بڑا ریلیف دینے کے حوالے سے خوشخبری سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے صارفین کو ایک سال میں بلوں کی زیادہ قسطوں کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کی تجویز پیش کی ہے۔

واضح رہے کہ اس ترمیم کا مقصد ڈسکوز کو ریونیو کی ضروریات کے مطابق قسطوں کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

نیپرا کی جانب سے کی جانے والی اس تجویز کے مطابق بجلی کے بلوں کی پہلی قسط کی بروقت ادائیگی پر صارفین سے کوئی مارک اپ نہیں لیا جائے گا۔ تاہم ڈسکوز کو بلوں کی قسطوں پر 14 فیصد مارک اپ لگانے کی اجازت ہو گی۔

خیال رہے کہ اس اقدام کا مقصد صارفین کیلئے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کو آسان بنانا اور انہیں زیادہ مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔

نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کی تجویز دینے کے بعد 7 دنوں کے اندر آرا طلب کر لی ہیں۔ اس سے پہلے بھی جون 2024 میں نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل 2021 میں ترمیم کی تھی، جس کے مطابق صارفین کو صرف ایک مرتبہ بلوں کی قسطوں کی سہولت فراہم کی جاتی تھی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ نیا اقدام بجلی صارفین کیلئے ریلیف کا باعث بن سکتا ہے اور انہیں ماہانہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں زیادہ سہولت حاصل ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

17 دسمبر, 2024

جہلم جمخانہ کلب میں مسجد کی تعمیر کا آغاز، بابا عرفان الحق اور ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے سنگ بنیاد رکھا

23 اپریل, 2025

اصلی اور نقلی آم کو پہچانیں ، کیمیکل سے تیار کئے گئے آم سے خبردار ہوجائیں

20 اپریل, 2024

پنجاب میں ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی

16 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں