Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کی حکومت معیشت کو بہتر کر رہی ہے، ناصر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کی حکومت معیشت کو بہتر کر رہی ہے، ناصر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: برطانیہ کی کاروباری و ترقی پسند شخصیت ناصر اعوان نے کہا ہے کہ دورحاضر میں تصورات اور نظریات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ جنگ اب میدان میں نہیں ابلاغی اور معاشی محاذ پرلڑی جاتی ہے، مضبوط معیشت کسی بھی ملک کو سپرپاور کا درجہ دے سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 1990میں جنوبی ایشیا کے ملکوں میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری شروع ہوئی اور نئی منڈیوں کی تلاش میں سرگرداں مغربی کمپنیز نے بھارت، چین سمیت خطے کے تمام ملکوں میں فیکٹریاں اور آؤٹ لیٹ بنانے شروع کر دیئے مگر بدقسمتی سے پاکستانی معیشت سیاسی اتار چڑھاؤ اور خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے غیریقینی کا شکار رہی۔

انہوں نے کہا کہ اب معیشت کی ڈگمگاتی کشتی کو مضبوط معاشی پالیسیوں نے سنبھالا دیا،نئی پالیسیز بنیں جس سے خاطرخواہ مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں، پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے بیرونی سرمایہ کاری کو ترغیب ملے گی اور مقامی کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہو گا، ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے متعدد کامیاب کوششیں جاری ہیں۔پاکستان نے فری ویزا سروس شروع کر دی ہے جس سے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے نئی منڈی کھل جائےگی اور وہ اعتماد کے ساتھ پاکستان میں کاروبار اور سفر کریں گے۔

ناصر اعوان نے کہا کہ ہائی کمیشن لندن کے آفیسر محمد افضل کی شبانہ روز محنت سے پاکستان میں ٹریڈ ڈیولپنٹ اتھارٹی بزنس کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے جس میں اوورسیز شرکت کریں گے۔ پاکستان ہائی کمیشن کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
10 اکتوبر, 2026
جہلم: ریونیو نظام کی بہتری، اراضی ریکارڈ کی درستگی اور زیر التوا معاملات کے بروقت تصفیے کیلئے تحصیل سطح پر اجلاس
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر اسپیڈ بریکرز شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بننے لگے، حادثات کا خدشہ
10 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوہاوہ کا دورہ، تعلیمی معیار اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیڈا؛ انتخابی سرگرمیوں میں پاکستانی اور ایشیائی ممالک کے شہریوں نے لبرل پارٹی کی حمایت کر دی

21 اپریل, 2025

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے نو منتخب چیئرمین اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اعلان کر دیا گیا

6 جنوری, 2025

کشتی سانحہ؛ گجرات کے 2 نوجوانوں کو ہتھوڑوں سے مارا گیا

18 جنوری, 2025

برطانوی معاشرے میں اسلامو فوبیا بڑھتا جارہا ہے، حمزہ یوسف

10 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں