Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیپلزپارٹی سعودی عرب کے صدر تصّور چوہدری کی جانب سے اشرف خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیپلزپارٹی سعودی عرب کے صدر تصّور چوہدری کی جانب سے اشرف خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان پیپلزپارٹی سعودی عرب کے صدر تصور چوہدری نے پاکستان سے آئے پیپلز پارٹی کے رہنما و پی پی پی لاہور کے سیکرٹری فنانس اشرف خان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں پیپلز پارٹی سعودی عرب کے رہنماؤں نے شرکت کی اور پارٹی امور ، پاکستان میں آئندہ آنے والے انتخابات پر اظہارِ خیال کیا۔

اس موقع پر پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری تصور اور سینئر نائب صدر ملک جاوید نے کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفہ سیاست کی جنت عوام کے قدموں میں ہے اور وہ ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے اور پیپلزپارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عوامی طاقت پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ عوام ہی انھیں اقتدار میں لیکر آئے ہیں اور عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بھر پور کامیابی حاصل کرے گی اور بلاول بھٹو پاکستان کے وزیراعظم ہونگے۔

سیکرٹری جنرل پیپلز یوتھ PYO گلف میڈل ایسٹ سردار وقاص عنایت نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے روٹی کپڑا اور مکان کے وعدہ کی بدولت ایک کڑور کے قریب آج دیارِ غیر میں بیٹھے اورسیز پاکستانی ملک کی اکانومی کو سہارا دیے ہوئے ہیں ۔

ڈپٹی سیکرٹری جنرل آفتاب ترابی، پی پی پی جدہ سٹی کے صدر راجہ اعجاز جنجوعہ، پی پی پی کےسینئر رہنماؤں اسد اکرم اور سید فضل عباس سمیت دیگر نے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان اشرف خان کو روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج تھر کے عوام نے چیئرمین بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کر کے اپنا فیصلہ پیپلز پارٹی کے حق میں سنا دیا ہے۔

مہمانِ خصوصی اشرف خان نے تصور چوہدری اور تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ لاہور پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے اور اس دفعہ پیپلز پارٹی پورے پاکستان اور خاص کر سندھ اور پنجاب میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی اور ہمیں اپنی لیڈر شپ پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
69%
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
30 °C
پیر
30 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مظلوم فلسطینیوں پر بدترین مظالم، اسرائیل کے خلاف ’’اسٹاپ دی وار‘‘ کی بولٹن میں احتجاجی ریلی

21 اکتوبر, 2023

برطانیہ؛ گھروں پر جا کر بچوں کا غیر محفوظ طریقے سے ختنہ کرنے پر ڈاکٹر کو سزا

17 جنوری, 2025

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، مقررین

26 اگست, 2024

سلاؤ میں چوہدری تسنیم ناصر کے بیٹے کی شادی کی تقریب

6 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں