Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئیلٹس میں 8 بینڈز حاصل کرکے سائم نے جہلم کا نام روشن کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئیلٹس میں 8 بینڈز حاصل کرکے سائم نے جہلم کا نام روشن کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایس ایل ایس کالج جہلم کے طالب علم سائم نے آئیلٹس کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 بینڈز حاصل کر لیے، جس پر ادارے اور شہر جہلم کا نام روشن ہوا ہے۔

ایس ایل ایس کالج گزشتہ 26 سال سے شعبۂ تعلیم میں نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے۔ ادارے کو جہلم اور گردونواح میں پہلا باضابطہ آئیلٹس امتحانی مرکز قائم کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ برٹش کونسل کا واحد گولڈ پارٹنر اور باضابطہ آئیلٹس امتحانی و تربیتی مرکز ہے جبکہ ادارہ مسلسل پانچ سال برٹش کونسل کا اعزازِ امتیاز بھی حاصل کر چکا ہے۔

ادارے کے چیف ایگزیکٹو سرفراز ملک اس خطے کے پہلے سند یافتہ آئیلٹس ٹرینر ہیں۔ ایس ایل ایس کالج برطانیہ کے شادی اور ازدواجی ویزا کے لیے انگریزی زبان کے امتحان کی تیاری کے حوالے سے بھی پاکستان بھر میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔

ایس ایل ایس کالج کی تعلیمی خدمات پاکستان کے تمام صوبوں، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان سمیت افغانستان، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا تک پھیلی ہوئی ہیں، جہاں مختلف ممالک سے طلبہ ادارے کی آن لائن کلاسز سے مستفید ہو رہے ہیں۔

ایس ایل ایس کالج کی 26 سالہ تعلیمی جدوجہد، بین الاقوامی معیار کی تربیت اور طلبہ کی مسلسل کامیابیاں نہ صرف ادارے بلکہ شہر جہلم کے لیے بھی قابلِ فخر اعزاز ہیں۔ سائم کی جانب سے آئیلٹس میں 8 بینڈز کا حصول اسی تعلیمی سفر کی ایک اور نمایاں کامیابی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
broken clouds
16° _ 16°
33%
2 m/s
اتوار
27 °C
پیر
28 °C
منگل
28 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
16 °C

تازہ ترین

نادرا نے شادیوں کی ڈیجیٹل رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف کرا دیا
21 نومبر, 2026
جہلم: سڑک حادثات کے متاثرین کی یاد میں آگاہی تقریب، طلباء و طالبات میں ہیلمٹ تقسیم
21 نومبر, 2026
جہلم میں چلتی ٹویوٹا وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر
21 نومبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن نئی آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، تاریخی عمارت کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری
21 نومبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت 5 ملزمان گرفتار
21 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک کی آمد؛ جہلم میں گراں فروشوں نے سرکاری نرخ ناموں کو پاؤ ں تلے روند ڈالا

10 مارچ, 2024

جہلم ریلوے اسٹیشن کی خستہ حالی، شہریوں کا فوری مرمت کا مطالبہ

6 فروری, 2025

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی، سسٹم لگانے والے صارفین کا تجربہ کیسا رہا، خرچہ کتنا آیا؟

10 اپریل, 2024

جہلم میں جی ٹی روڈ ٹریفک حادثے کا ایک اور زخمی نوجوان دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

21 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں