Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں قیام جاری یا مستقل رکھنے کی درخواستوں میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں قیام جاری یا مستقل رکھنے کی درخواستوں میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: جون2023کے اختتام تک برطانیہ میں قیام جاری رکھنے یا مستقل قیام کیلئے مجموعی طورپر درخواستوں کی تعداد 6لاکھ69ہزار 61 تک پہنچ گئی۔

اعدادوشمار کا موازنہ جون2022 کے ساتھ کیا جائے تو حالیہ شرح گزشتہ سال کی نسبت تقریبا 52فیصد زائد ہے جون2022 میں یہ تعداد تقریبا 2 لاکھ29ہزار934افراد پر مشتمل تھی۔

نئے گریجویٹ روٹ میں جون 2023کو ختم ہونے والے سال میں 1لاکھ19ہزار816 افراد شامل ہیں جو طلباء کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد برطانیہ میں رہنے کی اجازت دیتے ہیں ،کام کیلئے توسیع کی 428,162گرانٹس تھیں جو گزشتہ سال کے مقابلے جون 2023کو ختم ہونیوالے سال میں 78فیصد زیادہ ہیں کام سب سے عام راستہ ہے جس میں لوگوں نے توسیع اختیار کی ورکر (ہنر مند کام) کیتوسیع 280,302رہی۔

جن میں سے 160,662 اہم درخواست دہندگان کو اور 119,640اہم درخواست دہندگان کے زیر کفالت افراد کوتمام اہم درخواست دہندگان میں سے صرف نصف سے زیادہ (53فیصد) ہیومن ہیلتھ اینڈ سوشل ورک ایکٹیویٹیز سیکٹرمیں، 11فیصد انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشنز، 9فیصد پروفیشنل سائنٹیفک اور ٹیکنیکل ایکٹیویٹیز اور 7فیصد فنانشل اینڈ انشورنس ایکٹیویٹیز میں تھے اسپانسرشپ ٹیبل کے مطابق دیگر ورک ویزا اور استثنیٰ 137,645دیے گئے۔

بنیادی طور پر گریجویٹ زمرے میں دی گئی 119,816 توسیع کی عکاسی کرتے ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں80کا اضافہ ہے جون 2023کو ختم ہونے والے سال میں گریجویٹ روٹ میں گرانٹس کا دو پانچواں حصہ (تقریباً42فیصد) ہندوستانی شہریوں کا تھا۔

ہجرت کے سفر کے اعداد و شمار کے اضافی تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ20فیصد طلباء جن کی چھٹیاں 2022 میں ختم ہو گئی تھیں وہ اپنی تعلیم کے بعد گریجویٹ روٹ پر چلے گئے، سرمایہ کار کاروباری ترقی اور ہنر گلوبل ٹیلنٹ روٹ کے تحت 4,882 گرانٹس شامل ہیں جون 2022 کو ختم ہونے والے سال میں 2,292 (تقریباً88فیصد) کا اضافہ ہوا۔

خاندانی وجوہات کی بنا پر توسیع کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2023کو ختم ہونے والے سال میں توسیع کی 130,255خاندان سے متعلق گرانٹس تھیں جو جون 2022کو ختم ہونے والے سال کے مقابلے میں 4فیصد زیادہ ہیں جون 2023کو ختم ہونیوالے سال میں فیملی لائف (10سالہ) روٹ میں 80,317 گرانٹس تھیں جون 2022کو ختم ہونیوالے سال کے مقابلے میں33فیصد (20121) زائد ہے فیملی میں 48,913 گرانٹس تھے پارٹنر روٹ جون 2022 کو ختم ہونے والے سال کے مقابلے میں 23فیصد (14ہزار920) کم ہے۔

پاکستانی، ہندوستانی اور نائیجیریا کے شہریوں نے خاندان سے متعلق توسیعات کا تقریباً دو پانچواں حصہ (38فیصد) دیا جو جون 2022 کو ختم ہونیوالے سال کے اسی تناسب سے (40فیصد) ہے‘مطالعہ کے لیے توسیع‘لینے والوں میں جون 2023 کو ختم ہونے والے سال میں سپانسر شدہ اسٹڈی ایکسٹینشنز تقریباً دگنی (98فیصد) بڑھ کر 66,495تک پہنچ گئی چینی شہریوں کا تقریباً دو پانچواں حصہ (39فیصدیا 25,647) اور ہندوستانی شہری 14فیصد (9,153) تھے دیگر وجوہات کی بنا پر توسیع لینے والوں میں 44,149 افراد کو توسیع دی گئی جو جون 2022 کو ختم ہونے والے سال کے مقابلے میں 12 فیصد زیادہ ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
64%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
25 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات نے مسافروں کیلئے نئی ایپ متعارف کروا دی

18 اکتوبر, 2023

موٹرسائیکل پر دنیا گھومنے والی غیر ملکی خاتون بھارت میں زیادتی کا نشانہ بن گئی

2 مارچ, 2024

متحدہ عرب امارات میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

2 فروری, 2025

سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا نے بھارت میں موجود قونصل خانوں میں کام روک دیا

20 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں