Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نادرا نے قومی شناختی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نادرا نے قومی شناختی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ڈائریکٹر میڈیا نادرا سید شباہت علی نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کے حل کے لیے قومی شناختی قوانین میں کئی تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔

اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹ یونین کونسل جاری کرتے ہیں، بے فارم میں بچوں کی تصاویر شامل کی ہیں، چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ تین سال کے بچوں تک پرانے طریقے پر ہو گا، اس پر تصویر نہیں ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ تین سال سے بڑے بچوں کے سی آر سی پر تصویر اور بائیو میٹرک ہوگی، یہ دس سال کی عمر تک ہوگا، دس سال سے 18 سال تک نیا سی آر سی تصویر اور بائیومٹرک ہوگا، پہلے سے بنے بے فارم برقرار رہیں گے۔

سید شباہت علی نے کہا کہ پاسپورٹ بنانے کیلئے نیا سی آر سی بنوانا ہو گا، پرانے بے فارم پر پاسپورٹ نہیں بنے گا، ہر بچے کیلئے الگ ب فارم جاری ہوگا، نادرا کی اپلیکیشن کے ذریعے فیملی کی تمام تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایف آر سی میں اگر کوئی غلطی یا کمی ہے تو اسے درست کیا جاسکتا ہے، غیر قانونی طریقے سے کارڈ حاصل کرنے والے اپنے کارڈ رضاکارانہ طور پر واپس کر سکتے ہیں۔

سید شباہت علی نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر کارڈ واپس کرنے والوں کے خلاف فی الحال کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوگی، ایف آر سی کو قانونی دستاویز کا درجہ دے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایف آر سی اب وراثتی معاملات اور اہم قانونی امور کیلئے قابل قبول ہوگا، ایف آر سی خاندان کی مختلف کیٹیگریز کے مطابق ہوگا۔ مثلا بہن بھائیوں اور والدین پر مشتمل خاندان، شوہر بیوی اور بچوں پر مشتمل خاندان، ایک سے زائد شادی شدہ مردوں کے خاندان کے مکمل کوائف ایف آر سی میں درج ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ شادی شدہ خواتین کو اب یہ سہولت دی گئی ہے کہ وہ شناختی پر اپنی مرضی سے والد یا شوہر کا نام درج کرا سکتے ہیں، نادرا کا رکارڈ مکمل محفوظ ہے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں نادرا کے رکارڈ سے متعلق کوئی شکایت نہیں آئی۔

سید شباہت علی نے کہا کہ سابق چیئرمین نادرا سمیت بدعنوانیوں میں ملوث تمام ملازمین کے خلاف تحقیقات جاری ہیں، نادرا میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالیرنس ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
39%
3 m/s
جمعہ
25 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوام ای پاسپورٹ لینے سے کیوں کترا رہے ہیں؟

28 نومبر, 2023

پنجاب حکومت کا ہنر مند نوجوانوں کیلئے شاندار اقدام، بڑے فیصلے

13 مارچ, 2025

کیا نشان زدہ پاکستانی کرنسی نوٹ قابل قبول نہیں رہے؟

18 مئی, 2025

پیٹرولیم نرخوں میں کمی: ضلع جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہو سکی

18 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں