Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ایکسائز انسپکٹر ضبط شدہ منشیات اہلکاروں میں تقسیم کرتا پکڑا گیا، مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ایکسائز انسپکٹر ضبط شدہ منشیات اہلکاروں میں تقسیم کرتا پکڑا گیا، مقدمہ درج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: عجب کرپشن کی غضب کہانی چوکی دار ہی چور نکلے، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ملازمین کی انوکھی واردات، ایکسائز انسپکٹر ضبط شدہ منشیات اہلکاروں میں تقسیم کرتا پکڑا گیا جس پرتمام اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دینہ کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ جنید نامی ایکسائز انسپکٹر ہمراہ نفری ترکی ٹول پلازہ پر ایک کار برنگ سرخ کو روکا ، جس سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ، بعد ازاں بدنیتی اور بددیانتی سے منشیات اپنے پاس محفوظ کرلی ، اس طرح انہوں نے 2 نامعلوم ملزمان کو چھوڑ دیا، منشیات اور کار ان کے قبضہ میں ہے ۔

اسی مخبر خاص کے ذریعے سے موجودگی مندرجہ بالا افسران وملازمان جنید نامی انسپکٹر کو تھانے بلایا گیا جس نے ایک توڑا برنگ سفید اٹھایا ہوا تھا دفترہذا آیا اور متذاکرہ توڑا پیش کرتے ہوئے بیان کیا کہ 5 جنوری 9 بجے دن جنید رزاق انسپکٹر دانیال حسین کانسٹیبل ،مرزا عامر کانسٹیبل ، محکمہ ایکسائز ڈیپارمنٹ اورایک کس پرائیویٹ شخص مسمی ذوالفقار عرف ذلفی جو ان کے ساتھ بطور ڈرائیور کار نمبری 406/AAA کو ترکی ٹول پلازہ پر روکا جس پر ایک مرد مسمی شہزاد رحمان ولد عبداللہ جان ساکن اکرم پارک ، غالب مارکیٹ مکان نمبر3 لاہور اور ایک عورت مسمات نورین رحمان زوجہ شہزاد رحمان ساکن اکرم پارک غالب مارکٹ لاہور سوار تھے۔

انہوں نے بتایا کہ کار کی تلاشی لینے پر منشیات کے پیکٹ برآمد ہوئے جس پر دو کس اور منشیات کو ہمراہ لیکر اسی گاڑی کو بھی ساتھ لیکر جی ٹی روڈ پر واقع مختلف ہوٹلوں پر پھرتے رہے اسی رات ہم نے گاڑی مذاکرہ کو تھانہ سوہاوہ بند کروانے کی بھی کوشش کی بعد ازاں اختر ہوٹل واقع چکوال موڑ سے بندے ہم نے چھوڑ دیئے منشیات سے 15 پیکٹ میرے حصے میں آئے تھے جبکہ باقی منشیات ہمراہی 3 کس اور عمر شکیب نامی جو میرا قریبی دوست ہے ان کے پاس موجود ہے۔

جنید نامی انسپکٹر نے بتایا کہ یہ بات علاقہ میں اور محکمہ پولیس وا یکسائز میں پھیل چکی تھی اور سوہاوہ پولیس بھی ان کا تعاقب کررہی تھی ، جس سے خوفزدہ ہوکر میں تھانے آیا ہوں۔

متذاکرہ توڑے میں 15 پیکٹ منشیات جو میرے حصے میں آئے تھے پیش کرتا ہوں اور میری مدد کی جائے جس پر بموجودگی گواہان متذاکرہ توڑے کی پڑتال کرنے پر 7 پیکٹ پیڑہ نما مربہ شکل 2 پیکٹ مستطیل شکل میں جبکہ 6 پیکٹ پھولدار موجود تھے اس طرح کل 15 عدد پیکٹ ہر پیکٹ کا وزن 1250 گرام ہوا جس کی پڑتال کرنے پر ہر پیکٹ میں گردہ نما چرس برنگ براؤن پایا گیا۔

پولیس تھانہ دینہ نے جنید رزاق ولد محمد رزاق ساکن گوڑھا چوہدریاں تحصیل سوہاوہ انسپکٹر ایکسائز دانیال حسین کانسٹیبل ، مرزا عامر کانسٹیبل ، ذوالفقار عرف زلفی پرائیویٹ ڈرائیور عمر شکیب نے گردہ نما چرس اپنے قبضے میں رکھ کر منشیات فروشوں کو فرار کروا کر اور سہولت کاری کرکے بدنیتی اور بددیانتی کرکے ارتکاب جرم 9.1.3E-9.1.5E-15.CNSA کیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
27%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں خاتون کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش اور تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان: اوورلوڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج
22 اکتوبر, 2026
انسدادِ اسموگ آگاہی مہم؛ اسسٹنٹ کمشنر جہلم کی زیر نگرانی نمبرداران کنونشن کا انعقاد
22 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، چوری ہونے والے 2 لاکھ روپے برآمد کرکے خاتون کے حوالے کر دیے
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کیمیکل ملا دودھ فروخت ہونے سے شہریوں کی صحت خطرے میں

26 دسمبر, 2024

دریائے جہلم میں نہانے والے 7 نوجوان گرفتار

11 جولائی, 2024

جہلم شہر میں سڑک پر لگے گملوں کو توڑنے والی خاتون گرفتار

26 اپریل, 2024

سوہاوہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

22 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں