Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کیمیکل ملا دودھ فروخت ہونے سے شہریوں کی صحت خطرے میں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کیمیکل ملا دودھ فروخت ہونے سے شہریوں کی صحت خطرے میں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں کیمیکل ملے ناقص اور مضرِ صحت دودھ کی فروخت نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اندرونِ شہر کے بازاروں میں دھڑلے سے یہ مکروہ دھندہ جاری ہے، جس کے باعث شہری مجبوراً یہ دودھ خریدنے پر مجبور ہیں۔ کیمیکل ملا دودھ استعمال کرنے سے خواتین، بچے، اور بزرگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

متعدد مرتبہ میڈیا کی جانب سے نشاندہی کے باوجود پنجاب فوڈ اتھارٹی اور متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

سماجی، فلاحی تنظیموں اور عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ شہریوں کی صحت کو لاحق خطرات کا خاتمہ کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
41%
2 m/s
جمعرات
23 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: تاجروں کا تجاوزات کے خاتمے اور "ستھرا پنجاب” ویژن کی حمایت میں تاجروں کا تعاون کا اعلان

17 جنوری, 2025

دینہ: سب انسپکٹر حاجی محمد اسحاق 38 سالہ شاندار سروس کے بعد ریٹائر، پروقار تقریب کا انعقاد

7 نومبر, 2025

اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

13 مارچ, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی سے اغواء ہونے والی خاتون اسلام آباد سے بحفاظت بازیاب

20 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں