Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہم سب مل کر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کو دنیا کا عظیم ملک بنائیں گے، میاں منیر ہانس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہم سب مل کر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کو دنیا کا عظیم ملک بنائیں گے، میاں منیر ہانس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے پارٹی کے صدر میاں منیر ہانس کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی عہدید اران اور ممبران نے شرکت کی۔

تقریب کے میزبان پیپلز بزنس فورم کے سید تسلیم عباس جبکہ سٹیج سیکرٹری ملک محمد اسلم تھے۔ تقریب میں نجمہ جیلانی، قیصر آفریدی، فرہاد کاظمی، عائشہ منیر، ملیحہ منیر، ارشد بٹ، سید غضنفر نقوی، رضوان عبداللہ، فرخ سیدین، عطا اللہ، حسیب منیر اور سمیع اللہ اخوند خیل شامل تھے ۔

اس موقع پر منیر ہانس اور انکی اہلیہ کوعمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی گئی۔

مقررین نے پی پی پی گلف و مڈل ایسٹ کے صدر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہر اچھے اور برے وقت میں پارٹی کی بھرپور خدمت کی اور یہی وجہ ہے آج پیپلز پارٹی پورے گلف ریجن میں ایک مضبوط اور منظم پارٹی ہے۔

پی پی پی گلف و مڈل ایسٹ کے صدرنے اظہار خیال کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کے درمیان اتحاد اور نظم وضبط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ہم سب ملکر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کو دنیا کا عظیم ملک بنائیں گے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے

30 دسمبر, 2024

کشمیری پاکستانی نژاد کونسلر شفق محمد کو ہاؤس آف لارڈز کا ممبر بنا دیا گیا

22 دسمبر, 2024

غیر مسلموں تک دین اسلام کا آفاقی پیغام پہنچایا جائے۔ صوفی محمد اصغر اسلمی، علامہ نصیر اللّٰہ نقشبندی، مفتی لیاقت حسین الازہری

5 اکتوبر, 2023

وٹفورڈ کمیونٹی رہنماؤں کی برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سے ملاقات

11 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں