Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: واٹس ایپ چینلز پر ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک دیے جانے کا امکان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

واٹس ایپ چینلز پر ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک دیے جانے کا امکان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
فائل فوٹو: فیس بک
شیئر کریں

خبریں ہیں کہ جلد ہی واٹس ایپ چینلز پر ماہانہ فیس کے عوض فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح بلیو ٹک فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن پر چینلز کے فیچر کو ستمبر 2023 میں دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں پیش کیا گیا تھا اور اکتوبر 2023 تک اسے پاکستان میں بھی پیش کردیا گیا تھا۔

چینلز کو پیش کیے جانے کے بعد اس میں پولز سمیت ریپلائی کرنے کے فیچر کو بھی پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اور اب خبر سامنے آئی ہے کہ جلد ہی واٹس ایپ چینلز کو ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن کے ماہرین ماہانہ فیس کے عوض اس پر بلیو ٹک فراہم کرنے کے فیچر پر کام کرنے میں مصروف ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر محدود پیمانے پر اس کی آزمائش بھی شروع کردی گئی اور جلد ہی اسے عام کردیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ خصوصی طور پر واٹس ایپ بزنس پر ماہانہ فیس کے عوض چینلز کو بلیو ٹک فراہم کیا جائے گا، تاہم عام نمبر پر بنے چینلز کو بھی بلیو ٹک دیا جائے گا۔

ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ واٹس ایپ پر ماہانہ فیس کے عوض کب تک بلیو ٹک فراہم کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
51%
2 m/s
اتوار
30 °C
پیر
32 °C
منگل
34 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں ووٹر آگاہی سیشن، طلبہ و طالبات کو انتخابی عمل اور ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا
24 اکتوبر, 2026
جہلم: سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے فوری داد رسی یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
24 اکتوبر, 2026
جہلم میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے بعد سنگین جرائم میں 66 فیصد کمی ریکارڈ
24 اکتوبر, 2026
جہلم: سرکاری اسکولوں کی خستہ حال عمارتیں طلبہ کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گئیں
24 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر طالب علم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
24 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

واٹس ایپ چیٹ میں پرانے میسجز کو ڈھونڈھنے کا آسان طریقہ متعارف

10 نومبر, 2023

ایپل کا سستا ترین آئی فون کیسا ہوگا؟

2 اکتوبر, 2024

ناسا کا خلائی موسم کا پتہ لگانے والے پروجیکٹ کےلیے امیدوار کا انتخاب

3 دسمبر, 2024

پاکستان میں 3 جی اور 4 جی صارفین کی تعداد میں نمایاں کمی

26 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں