Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یورپ میں کشمیرکاز کیلئے علی رضا سید کی خدمات قابل ستائش ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یورپ میں کشمیرکاز کیلئے علی رضا سید کی خدمات قابل ستائش ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برسلز/ لندن: برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے یورپ میں کشمیرکاز کیلئے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کی خدمات کو سراہا ہے۔

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے ہائی کمشنر سے لندن میں ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر اور خاص طور پر مسئلہ کشمیر کو یورپ میں اجاگر کرنے کے حوالے سے جاری کوششوں پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے مسئلہ کشمیر خصوصاً مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے مسائل کو یورپ میں اجاگر کرنے کیلئے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ یہ کوششیں قابل ستائش ہیں۔

انہوں نے علی رضا سید کو ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی طرف سے انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

پاکستانی ہائی کمشنر نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں آئندہ ماہ فروری کے انتخابات کے بعد بننے والی نو منتخب حکومت کے آنے سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی کوششوں کو مزید آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشکلات دن بدن بڑھ رہی ہیں اور بھارت کشمیر پر اپنا غیرقانونی قبضہ برقرار رکھنے کیلئے مظلوم کشمیریوں پر سنگین مظالم جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے کہاکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی حالیہ رپورٹ میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام کی طرف ماورائے عدالت قتل اور کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین پامالیوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

علی رضا سید نے مزید کہاکہ جب تک بھارت انسانی حقوق کی پامالیاں روک نہیں لیتا اور مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل نہیں ہوجاتا، ہم یورپ میں کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کا فرض بنتا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے اور مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ کے جیتنے سے پاکستان کے حالات زیادہ نہیں بدلیں گے، ساجد تارڑ

28 اکتوبر, 2024

دنیا بھر میں بدترین جنسی استحصال میں ملوث پاکستانی نژاد کو 17 سال قید کی سزا

29 اگست, 2024

پانچ برسوں میں 18 ہزار پاکستانی ملک بدر، ملائیشیا سے ڈی پورٹ کیوں کیا جا رہا ہے؟

21 مارچ, 2025

برطانیہ فلسطینی ریاست تسلیم اور جنگ بندی کا مطالبہ کرکے عالمی قیادت کا مظاہرہ کرے، حمزہ یوسف

23 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں