Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا دریا، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا دریا، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے دریا، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں دریا، ندی نالوں، نہروں اور دیگر آبی گزرگاہوں میں نہانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ صدر اور تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے مجموعی طور پر 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دریا میں نہانے والے 8 افراد کو گرفتار کیا، جن کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اسی طرح تھانہ ڈومیلی پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے دریا میں نہانے والے مزید 4 افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق یہ اقدامات شہریوں، بالخصوص نوجوانوں اور بچوں کی قیمتی جانوں کے تحفظ کے لیے کیے جا رہے ہیں تاکہ حالیہ بارشوں اور پانی کے بڑھتے ہوئے بہاؤ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو دریا، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے سے روکیں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نافذ کردہ پابندی پر مکمل عمل کریں۔

انہوں نے واضح کیا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی اور کسی کو بھی انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے اور قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
scattered clouds
35° _ 35°
35%
4 km/h
اتوار
36 °C
پیر
43 °C
منگل
44 °C
بدھ
44 °C
جمعرات
46 °C

تازہ ترین

غیر قانونی یورپ پہنچنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 64 فیصد کمی
12 جولائی, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بھاری، جہلم کے شہریوں کا ریلیف دینے کا مطالبہ
12 جولائی, 2026
امریکی ریذیڈنسی پروگرام ، پاکستانی ڈاکٹروں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
12 جولائی, 2026
جہلم: والدین شدید گرمی میں بچوں کی جلد کا خصوصی خیال رکھیں، ڈاکٹر نعیم غفار چوہدری
12 جولائی, 2026
سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر سڑک بلاک کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
12 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پریس کلب کے صحافیوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کی، محمد امجد بٹ

6 فروری, 2024

ڈی پی او جہلم ناصر محمود کا تھانہ کالا گوجراں کا دورہ، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا

1 مئی, 2024

بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیرشرعی قرار

26 مارچ, 2025

جہلم پولیس کے سرچ آپریشنز، 238 افراد کی چیکنگ، 3 اشتہاری مجرم گرفتار

4 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں