Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں زیرو ویسٹ کے ٹارگٹ کو ہر صورت میں پورا کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں زیرو ویسٹ کے ٹارگٹ کو ہر صورت میں پورا کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں زیرو ویسٹ کے ٹارگٹ کو ہر صورت میں پورا کیا جائے گا، شہریوں کو صاف ستھرا ماحول دینے کے لیے پنجاب حکومت کے فلیگ شپ پروگرام کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے پیرا غیب چوک میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اہلکاروں کی جانب سے صفائی کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے سپروائزر نے ڈپٹی کمشنر کو صفائی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے میونسپل افسران کو ہدایت کی کہ شہر کی اور گلی ہر محلے سے کچرے کے ڈھیر ہر صورت اٹھائے جائیں اور نکاسی آب کا نظام بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات عمل میں لائے جائیں۔

انہوں نے اس موقع پر سینٹری اہلکاروں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل معلوم کیے اور سینٹری ورکرز کو ہر قسم کی سہولت بہم پہنچانے کی ہدایت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ قائم، سول ڈیفنس نے مکمل خاموشی اختیار کرلی

26 دسمبر, 2023

سوہاوہ: فورپوٹھی بھاٹی کے مقام پر بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ، راستہ بند، طلبہ و مسافر شدید مشکلات کا شکار

6 اکتوبر, 2025

کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیے

7 مئی, 2024

چینی کی قیمت میں 12روپے فی کلو تک اضافہ

26 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں