Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ قائم، سول ڈیفنس نے مکمل خاموشی اختیار کرلی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ قائم، سول ڈیفنس نے مکمل خاموشی اختیار کرلی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے گنجان آباد علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں میں منی پٹرول پمپس کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے، سول ڈیفنس نے مکمل خاموشی اختیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے گنجان آباد علاقوں سمیت مضافاتی علاقوں اورتحصیل دینہ ، تحصیل سوہاوہ ، تحصیل پنڈدادنخان کے علاقوں میں منی پیٹرول پمپس قائم کر رکھے ہیں جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔

شہریوں کی طرف سے سول ڈیفنس کو متعدد مرتبہ تحریری و زبانی طور پر آگاہ کیا گیا لیکن سول ڈیفنس کا عملہ کسی بڑے حادثے کے انتظار میں ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور صوبائی محتسب جہلم سے نوٹس لینے اور منی پٹرول پمپس ختم کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون کو 14 سال قید کی سزا

20 جولائی, 2025

جہلم میں بااثر سوئی گیس صارفین کی موجیں، کمپریسر نے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کر دیے

14 نومبر, 2024

انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ جہلم ٹرائلز کے لئے ضلع جہلم کے سپورٹس آفیسرز متحرک

15 دسمبر, 2023

دریائے جہلم میں نہانے والے 8 نوجوان گرفتار

9 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں