Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپ پر بلا سود قرض کے نام پر شہری لٹنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپ پر بلا سود قرض کے نام پر شہری لٹنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپ پر بلا سود قرض کے نام پر شہری لٹنے لگے، جعلی ویب سائٹس کی بھر مار، متعلقہ ادارے پی ٹی اے ، سٹیٹ بینک ،سائبر کرائم، ایف آئی اے نے شہریوں کودھوکہ باز نوسر بازوں کے آگے بے یارو مددگار چھوڑ دیا، متعلقہ اداروں نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرنے کی بجائے چپ سادھ لی۔

اس حوالے سے شہریوں نے اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویب سائٹ پر بروقت لون، ایزی لون، فوری قرض، مدد آ پکی وغیرہ کے ناموں سے جعلی ایپس بنی ہوئی ہیں جو لو گوں کو بلاسود قرض کی فراہمی کے نام پر بلیک میل کرتے ہیں۔ قرض لینے کے فورا بعد واپسی کا تقاضا شروع کر دیا جاتا ہے، سود کے نام پر قرض سے کئی گنااضافی رقم وصول کی جاتی ہے فون پر دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

جب پی ٹی اے حکام سے بات کی جاتے تو ان کا کہنا ہوتا ہے کہ ایسے معاملات پر مانیٹرنگ سیل بنایا گیا ہے جو ایسے فراڈ پر ایکشن لیتا ہے۔

دوسری جانب متاثرہ شہریوں کا موقف ہے کہ مجبوری میں قرض لیکر مجبوری کو حل کیاجاتا ہے لیکن فراڈی اور سود کا دھندہ کرنے والے افراد اپنی چکنی چپڑی باتوں میں پھنسا کر متاثرہ شہریوں سے ان کا ذاتی موبائل ڈیٹا تک رسائی کر لیتے ہیں جو بعد میں ان کے لیئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے منشیات فروش کو دھر لیا، ہیروئن برآمد

13 جون, 2024

نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی خبر آگئی

14 فروری, 2024

جہلم: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد

8 مئی, 2026

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

8 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں