Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں میونسپل کمیٹی کی دوکانوں کی نیلامی کا عمل شروع نہ ہو سکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں میونسپل کمیٹی کی دوکانوں کی نیلامی کا عمل شروع نہ ہو سکا

نجف شہزاد
نجف شہزاد
16 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں ایم سی کی دوکانوں کی نیلامی کا عمل شروع نہ ہوسکا جس سے حکومت پنجاب کو کروڑوں کا نقصان ہو چکا۔

جہلم میں دو دفعہ دوکانوں کی نیلامی کا اشتہار جاری ہونے کے بعد نیلامی والے دن نیلامی کینسل ہوتی رہی جس سے ضلعی انتظامیہ سمیت تاجروں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

میونسپل کمیٹی کی دوکانیں یا تو اکثریت میں سیل ہیں یا پھر غیر قانونی طور پر قبضہ میں ہیں جس سے ریونیو حکومت کے خزانہ میں جمع نہیں ہورہا۔

گزشتہ روز بھی چیف سیکرٹری نے پنجاب بھر کے ضلعی افسران کو ان کیمرہ میٹنگ میں طلب کیا مگر فیصلہ پھر بھی نہ ہوسکا کہ دوکانوں کی نیلامی کا کیا شیڈول ہوگا؟ کیسے اور کون دوکانوں کو نیلام کرے گا؟۔

جہلم میں بہت سی دوکانیں سیل ہیں جو کرایہ نہ ادا کرنے کی وجہ سیل ہوئی جس سے حکومت پنجاب کو نقصان پہنچ چکا ہے۔

شاندار چوک جہلم، مین بازار، بانو بازار، ٹانگہ سٹینڈ، میٹرینٹی ہوم اور دیگر مقامات پر میونسپل کمیٹی کی دوکانوں پر غیرقانونی قبضہ ہے یا پھر ایم سی نے سیلز لگا رکھی ہیں۔

تاجر برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پنجاب کو فوری اس معاملہ پر سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، بروقت دوکانوں کی نیلامی کروانی ہوگی تاکہ حکومت کے خزانہ کو ریونیو مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی، شہری مہنگی سبزیاں، پھل اور گوشت خریدنے پر مجبور

17 مارچ, 2026

سموگ اور آلودگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

13 نومبر, 2024

جہلم کے بنیادی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ، محکمہ صحت کے ملازمین میں شدید بے چینی

7 مارچ, 2025

جہلم میں پولیس تحفظ مرکز نے روٹھے باپ اور بیٹے کو ملا کر خدمت خلق کی مثال قائم کر دی

8 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں